• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اراضی کے بڑے حصے پر تجاوزات کا شبہ ہونے کی وجہ سے تحصیلدار حویلی نے ضلع ہسپتال پونچھ کی حد بندی کرنے کا حکم دیا ہے۔

تحصیلدار حویلی انجم بشیر خان خٹک نے بتایا کہ ضلع ہسپتال پونچھ کے میڈیکل سپر نٹنڈنٹ نے ہسپتال کی اراضی کی حد بندی کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ ہسپتال کے نام 52 کنال اور 5 مرلہ اراضی درج ہے لیکن کل رقبے کے ایک بڑے حصے پر بظاہر قبضہ کیا گیا ہے۔ تحصیلدار کی جانب سے جاری ایک حکم نامہ کے مطابق، حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے، یہ معاملہ نازک اور پیچیدہ نوعیت کا ہے اور اس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے ، مذکورہ اراضی کی حد بندی کرنے اور تجاوزات کے حوالے سے (اگر کوئی ہے) تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے لیے ریونیو حکام کا ایک کمیشن تشکیل دیا گیا ہے”۔

حکم نامہ کے مطابق، اراضی کا جائزہ لینے کے بعد نور کنی کمیشن تشکیل دیا گیا۔

ہے۔ تحصیلدار نے کمیشن پر زور دیا کہ وہ زمین پر ہونے والے غیر قانونی قبضے کی تفصیلات جمع کرائے جو در حقیقت ہسپتال کے نام درج ہے، جس میں تجاوزات کرنے والوں اور ان اہلکاروں کی تفصیلات بھی شامل کی جائیں جنہوں نے ان میوٹیشنز / ریونیو اندراجات میں اراضی درج کی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا، ”کمیشن 17 فروری کو جائے وقوعہ کا دورہ کرے گا اور 20 فروری تک یا اس سے پہلے سفارشات کے ساتھ رپورٹ پیش کرے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

Next Post

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

ہندوستان کے ساتھ میچ کھیلنے پر از سر نو غور کرنے کے لیے پاکستان راضی

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

اسلام آباد دھماکہ:اسلامک اسٹیٹ آف پاکستان نے لی ذمہ داری، حملہ آور کی شناخت، پشاور میں تین مشتبہ ملزمان گرفتار

07/02/2026
جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں نئے انتظامی یونٹس قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: عمر عبداللہ

07/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

07/02/2026
اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد دھماکہ : بھارت نے پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا

07/02/2026
پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
Next Post
شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »