• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں // جموں و کشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں کے ریماری کالونی میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے غیر قانونی تجاوزات پر بلیڈزور چلائے۔ اطلاعات کے مطابق جمعے کی صبح ریہاری کالونی جموں میں اچانک پولیس کی تعیناتی عمل میں لا کر میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے شاہراوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی۔ معلوم ہوا ہے کہ ریماری کالونی جموں کو خوبصورت بنانے کی خاطر مقامی لوگوں نے رہائشی مکانوں کے باہر پیڑ پودے لگائے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن جموں کے مطابق کالونی میں لگ بھگ سبھی لوگوں نے رہائشی مکانوں کے باہر تعمیرات کھڑی کی ہیں جنہیں جمعے کی صبح ہٹایا گیا۔ نامہ نگار نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی اور تلخ کلامی کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے تاہم میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے غیر قانونی تجاوزات کو منہدم کیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ ایک طرف جموں شہر کو سماٹ سٹی بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور دوسری جانب لوگوں نے جو چھوٹے چھوٹے باغات رہائشی مکانوں کے باہر بنائے تھے انہیں تہس نہس کیا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ میونسپل کارپوریشن جموں کی جانب سے لوگوں کو کوئی نوٹس نہیں دی گئی تھی بلکہ جمعے کی صبح میونسپل کارپوریشن جموں کے آفیسران پولیس کے ہمراہ کالونی میں داخل ہوئے اور اندھادھند طریقےسے تجاوزات کو صاف کیا جو حیران کن ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

Next Post

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کو آئین ہند کے تحت حاصل حقوق بحال کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »