• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کشمیر کے صوبائی کمشنر وجے کمار بدھوری نے کہا کہ انتظامیہ نے کو لوگوں سے سرکاری و کاہچرائے زمین بازیاب کی ہے وہ یہاں ہی کے عوام کے کام آئے گی۔وجے کمار بدھوری نے بتایا کہ جموں کشمیر کے لیفٹئننٹ گورنر منوج سنہا نے جو یقین دہانی کی ہے کہ امیر و اثر رسوخ والے افراد سے ہی سرکاری زمین واپس لی جائے گی اور غریبوں کے ساتھ انصاف کیا جائے گا تو لوگوں کو ان کے بیان کے متعلق کوئی شکوک و شبہ نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ایل جی منوج سنہا نے جو بیان دیا ہے انتظامیہ اسی کے مطابق امیر و اثر رسوخ والے افراد کے خلاف کارروائی کر رہی ہے اور ان کے قبضے سے سرکاری و کاہچرائی زمین بازیاب کی جارہی ہے۔وجے کمار بدھوری نے کہا کہ سرکاری و کاہچرائی زمین کی حفاظت کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے اور یہ زمین یہاں کے عوام کی بہبود کے کام آئے گی اور اس کی بازیابی کے متعلق لوگوں کو کوئی ڈر یا اندیشے نہیں رکھنے چاہیے۔ قابل ذکر ہے کہ وجے کمار بدھوری کو گزشتہ ہفتے کشمیر کا کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

Next Post

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کو آئین ہند کے تحت حاصل حقوق بحال کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »