• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو این آئی اے نے ضبط کر لیا

by امت ڈیسک
18/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے ملی ٹنسی سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جانے والی 3 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

ایک بیان میں این آئی اے ترجمان نے کہا کہ گاڑیوں کو ملی ٹنسی سرگرمیوں میں استعمال کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد انہیں غیر قانونی سرگرمیوں کے ایک کیس میں ضبط کیا گیا ہے

بیان میں کہا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کو ملزمین نے وادی کشمیر میں عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا تھا۔
بیان کے مطابق مقدمہ 04 ملزمان کی گرفتاری سے متعلق ہے، جن میں حزب المجاہدین کے دو سرگرم ملی ٹنٹ بھی شامل ہیں، جو ایک ہنڈائی i20 کار میں عسکریت پسندانہ کارروائیوں کے لیے جموں و کشمیر سے باہر جا رہے تھے۔ معلومات کی بنیاد پر، اس کار کو 11.01.2020 کو میر بازار پولیس چوکی کولگام کے قریب سرینگر جموں شاہراہ پر ال سٹاپ ناکہ پر روکا گیا۔ تلاشی کے دوران، ایک AK-47 رائفل، 03 پستول، 01 ہینڈ گرنیڈ، گولہ بارود اور دیگر مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا اور ضبط کیا گیا۔

اس میں لکھا ہے کہ یہ کیس ابتدائی طور پر PS قاضی گنڈ میں 11.01.2020 کو درج کیا گیا تھا اور NIA نے 17.01.2020 کو دوبارہ رجسٹر کیا تھا۔

تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہنڈائی i20 کی ملکیت اور استعمال ملزم عرفان شفیع میر کے پاس ہے،جبکہ ماروتی 800مشتاق احمد شاہ کے نام پر رجسٹرڈ ہے اور اس کے بیٹے ملزم سید نوید مشتاق احمد شاہ کے زیر استعمال ہے اور اس بنیاد پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس کی تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فارم میں زہریلی شئے ڈال کر مچھلیوں کو مارنے میں ملوث سات افراد گرفتار : پلوامہ پولیس

Next Post

19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

عوامی تعاون اور اشتراک نیشنل کانفرنس کی اصلی طاقت: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »