• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

امریکی ایلچی نے افغان خواتین کے بارے میں نامناسب بیان پر معافی مانگ لی

#BlackGirlMagic

by امت ڈیسک
19/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

واشنگٹن: افغانستان کے لیے امریکا کی خصوصی ایلچی نے افغان خواتین سے متعلق اپنی ٹوئٹس پر معافی مانگ لی۔ اس ٹوئٹ پر کیرن ڈیکر کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اعلیٰ سفارت کار کیرن ڈیکر نے ایک ٹوئٹ کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ جدوجہد کرنے والی افغان خواتین کو بھی افریقی امریکن سیاہ فام کی تاریخ اور ثقافت سے سیکھنا چاہیے اور خاص طور پر انھیں سوشل میڈیا موومنٹ #BlackGirlMagic سے مدد مل سکتی ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں انھوں نے یہ بھی کہا تھا کس طرح ایک ریسٹورینٹ میں سیاہ فام افراد کو کھانا نہ دینے پر سیاہ فام افراد روز آتے اور ٹیبل کرسی پر بیٹھ جاتے تھے یہاں تک کہ ریسٹورینٹ والے پالیسی بدلنے پر مجبور ہوگئے۔ کیرن ڈیکر نے مزید لکھا تھا کہ افغانستان میں اس طرح کا پُرامن احتجاج دیکھنے کو کیوں نہیں ملتا۔ کیا افغان #BlackGirlMagic سے واقف ہیں؟ کیا افغان لڑکیوں کو بھی ایسی ہی تحریک کی ضرورت ہے؟ افغان خواتین کا کیا ہوگا؟ وہ پاپ کلچر کے آئیکن بیونس اور لیزو جیسی مثالوں سے سبق سیکھ سکتی ہیں۔

Sometimes our best intentions go awry because we haven’t listened enough or don’t truly understand others’ lived experience. My efforts to celebrate courageous African Americans this month fall in that category. I apologize to any and all who I may have offended or hurt.

— Chargé d’Affaires Karen Decker (@USAmbKabul) February 16, 2023

اس ٹوئٹ پر شدید تنقید کی گئی تھی اور امریکی وزارت خارجہ نے خصوصی ایلچی کی سرزنش بھی کی تھی۔ ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ کیرن ڈیکر کی ٹوئٹ اور ان کا اندازِ پیغام رسانی “بلکہ نامناسب اور غیر موثر” تھا۔ جس پر امریکی ایلچی کیرن ڈیکر نے ٹویٹ کو حذف کردیا اور اپنی ایک اور ٹوئٹ پر اس پر معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ ان کی متعدد پوسٹس ان کے “بہترین ارادوں” کے باوجود “گڑبڑ” کا شکار ہوگئیں۔ میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتی ہوں جن کو میری بات سے تکلیف پہنچی ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن : مرکزی وزیر

Next Post

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

افریقی اتحاد کے سربراہی سمٹ سے اسرائیلی سفارت کار کو نکال دیا گیا

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

بی ڈی مشرا نے لداخ کے ایل جی کے طور لیا حلف

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

واسکورہ گاندربل میں نوجوان کی لاش برآمد

مودی حکومت میں کشمیر میں ملی ٹنسی میں 80فیصد کمی آئی : امیت شاہ

مودی حکومت میں کشمیر میں ملی ٹنسی میں 80فیصد کمی آئی : امیت شاہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا:صوبائی کمشنر کشمیر

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ مقررہ وقت میں مکمل ہوگا:صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »