• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس یکم اپریل سے ہوگا نافذ

by امت ڈیسک
21/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر // جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں یکم اپریل 2023 سےپراپرٹی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ بارے سنگ اور شہری ترقی سے محکمہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ” جموں و کشمیر میونسپل ایکٹ 2000 کے سیکشن 71اے (جسے بعد میں ایکٹ کہا جاتا ہے) کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کے استعمال میں، اور متعلقہ قانون کی دفعات کے تحت، حکومت نے جموں اور کشمیر کی میونسپلٹیوں اور میونسپل کو نسلوں میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا اعلان کیاہے۔

ان قواعد کو جموں اور کشمیر پراپرٹی ٹیکس (دیگر میونسپلٹی) رولز ، 2023 کہا جائے گا۔ یہ یکم اپریل، 2023 سے لاگو ہوں گے”۔ جموں و کشمیر انتظامیہ کو وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے اکتوبر 2020 میں میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کو نسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کے ذریعے یونین ٹیریٹری میں پراپرٹی ٹیکس لگانے کی اجازت دی تھی۔ جموں اور کشمیر کی تنظیم نو ایکٹ ،2020 کی منظوری کے ساتھ ، بھارتی وزارتِ داخلہ نے جموں اور کشمیر میونسپل ایکٹ ، 2000، اور جموں اور کشمیر میونسپل کارپوریشن ایکٹ ،2000 میں بھی ترمیم کی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ٹیکس فی الحال بلدیاتی علاقوں میں نافذ کیا جائے گا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت میں ڈیجیٹل پیمنٹ، جلد ہی نقد ادائیگی سے زیادہ ہو گا: وزیر اعظم

Next Post

جموں وکشمیر میں بہت جلد انتخابات ہوں گے: ترون چھگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد انتخابات ہوں گے: ترون چھگ

جموں وکشمیر میں بہت جلد انتخابات ہوں گے: ترون چھگ

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

کولگام اور بارہمولہ مں3 گرفتار؛ ممنوعہ مادہ برآمد

نیشنل کانفرنس :ڈاکٹر فاروق عبداللہ پھر سے پارٹی صدر منتخب

پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ عوام کش، فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت : نیشنل کانفرنس

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سری نگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر 865 میٹر طویل ٹنل کو 15مارچ سے ٹریفک کےلئے کھول دیا جائے گا: حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »