• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر /32فروری / نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت وزارت تعلیم نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کلاس اول میں داخلہ کیلئے کم از کم عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی نظام میں بہتری کے چلتے نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت وزارت تعلیم نے ایک حکمنامہ میں تمام ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ اول جماعت میں بچوں کے داخلہ کیلئے ان کی عمر چھ سال ہونی لازمی ہے ۔ نئی قومی تعلیمی پالیسی کے مطابق،بنیادی مرحلہ تمام بچوں (3 سے 8 سال کی عمر کے درمیان) کیلئے سیکھنے کے پانچ سال کے مواقع پر مشتمل ہے جس میں تین سال کی پری اسکول کی تعلیم اور پھر کلاس 1 اور 2 شامل ہیں۔اس طرح یہ پالیسی پری اسکول سے کلاس 2 تک بچوں کی بغیر کسی رکاوٹ کے سیکھنے اور ترقی کو فروغ دیتی ہے۔ یہ صرف آنگن واڑیوں یا سرکاری، سرکاری امداد یافتہ، نجی اور این جی اوز میں زیر تعلیم تمام بچوں کیلئے تین سال کی معیاری پری اسکول تعلیم تک رسائی کو یقینی بنا کر کیا جا سکتا ہے۔وزارت نے ریاستی حکومتوں اور مرکزی زیر انتظام علاقوں کے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ داخلہ کیلئے اپنی عمر کو پالیسی کے ساتھ ہم آہنگ کریں اور چھ سال یا اس سے اوپر کی عمر میں کلاس 1 میں داخلہ فراہم کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

Next Post

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

سوچ: کامیابی کا پیمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »