• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

اسمبلی الیکشن ہوئے حکومت بنائی متاثرہ کنبوں کواراضی لوٹادی جائے گی اور مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
23/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/ 22 فروری /جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن ہونے کے بعد اکثریت میں ا ٓکرحکومت بنالی تو اینٹی اینکروج منٹ مہم کے دوران جن کنبوں کونقصان پہنچاہے ان کی نہ صرف امداد کی جائے گی بلکہ انہیں اراضی بھی واپس لوٹانے کا عندیہ دیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ موجودہ رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ لگتا نہیں ہے کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کو سٹیٹ ہڈ کادرجہ دیگی لوگوں کوبے وقوف بنایاجارہاہے آر ڈر پرآرڈر نکالے جارہے ہے جس سے لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ ہورہاہے وقت آ گیاہے کہ سارک ممالک مضبوط مستحکم ہواور وہ اپنے مسائل معیشیت اور اقتصادیات کونئی جہت دے ۔اے پی آئی نیوز کے مطابق جموں و کشمیر سرکار کی جانب سے جائیداد ٹیکس وصول کرنے کے فیصلے کوسرکار کی مرضی کے مترادف قرار دیتے ہوئے گاندربل ،بڈگام ،سرینگر حلقے کے ممبران پارلیمنٹ نے این سی اور سابق وزیراعلیٰ نے سرکار کے فیصلے کولوگوں کے لئے انتہائی مشکل قرار دیتے ہوئے کہاکہ عوامی حکومت کی عدم موجودگی میں فیصلے پہ فیصلے ٹھونسے جارہے ہے اور ہردن کوئی نہ کوئی آرڈر یاحکم نامہ جاری کیاجاتاہے جس سے لوگوں کوراحت ملنے کے بجائے انہیں مشکل کاسامناکرنا پڑتاہے ۔انہوںنے کہاکہ عوام کے غیض غضب کے بعد اگر چہ انہدامی کارروائی روک دی گئی تھی تاہم اب جائیداد ٹیکس نافز کرنے کااعلان کیاگیااور یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ جموںو کشمیرکے لوگوں کونہ تو بات کرنے کاحق ہے اور نہ ہی اعتماد میں لینے کی ضرورت محسوس کی جاتی ہے ۔سابق وزیراعلیٰ نے جموںق کشمیرمیں اسمبلی الیکشن کرانے کے ضمن میں الیکشن کمشن آف انڈیا کی ذمہ داری کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ مرکزی حکومت نہیں چاہتی ہے کہ جموںو کشمیرمیں اسمبلی الیکشن ہواور سٹیت ہڈ بحال کرنے کے سلسلے میں نہ تو حکومت سنجیدہ ہے اور نہ ان کاکوئی ارادہ ہے ۔لوگوں کوبے وقو ف بنانے کے لئے اور انہیں ڈرانے دھمکانے کے لئے نئے نئے احکامات صادر کئے جاتے ہے۔ انہوںنے کہاکہ بی جی پی الیکشن کمشن کی آڑ میںچھپناچاہتی ہے اس لئے وہ جموںو کشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے میں سنجیدہ نہیں ہے ۔انہوںنے کہاکہ فیڈر شپ تب تک کام نہیں کریگی جب تک نہ عوامی حکومت بحال ہو انہدامی کارروائی کے دوران متاثرہ کنبوں کو مالی امداد اور اراضی واپس لوٹانے کاعندیہ دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ جب بھی اسمبلی الیکشن ہونے اور جموںو کشمیرکوکامیابی ملے تو ان کنبوں کواراضی واپس لوٹادی جائے گی اور ان کے لئے اقدامات اٹھائے جائینگے ۔انہوںنے بھارت پاکستان کے درمیان کشیدگی اور چین کے ساتھ بھارت کے تعلقات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ چین کچھ بھی کرسکتاہے ا سپربھروسہ نہیں کیاجاتاہے تاہم سارک ممالک کوچاہئے کہ وہ مل بیٹھ کراپنی اقتصادیات کونئی جہت دے ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہمیں اپنے مسائل کوبات چیت کے زریعے حل کرنے کی کو شش کرنی چاہئے ۔بھارت کوہندو راشٹر قرار دینے کے بارے میں سوال کاجواب دیتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ میں کثرت میں وحدت والے ملک میںیقین رکھتاہوں اور بھارت میں مختلف مذاہب ماننے والے لوگ رہتے ہیںاو رملک کے عوام کااتہاس انتہائی لازمی ہے جس کے لئے ہمیں اپنے آپ کوآگے لاناہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس : انتظامیہ کو فیصلہ سے قبل عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا: رویندر رینہ

Next Post

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

کلاس اول میں داخلہ کیلئے عمر چھ سال مقرر کرنے کی ہدایت

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

پٹن میں آپسی تصادم میں ساتھی کا کان کاٹنے کے الزام میں استاد گرفتار

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چھوٹے گھروں کیلئے کوئی پراپرٹی ٹیکس نہیں اور چھوٹے کاروباروں کیلئے کم:حکومت کی وضاحت

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

چیف جسٹس نے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس مومن آباد سری نگر کا پہلا دورہ کیا

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

شادیوں میں تاخیر کی وجہ ؟؟‎‎

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »