• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

جموں و کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک کی دیگر ریاستوں کے مناسب سب سے کم: لیفٹنٹ گورنر

by امت ڈیسک
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ شہریوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے اور پراپرٹی ٹیکس شہروں کی مالی خود استحکام اور یونین کے علاقے میں عوامی سہولیات میں بہتری کو یقینی بنائے گا۔

لیفٹنٹ گورنر نے کہا ”ہمارے شہروں کو تیز رفتار ترقی کا مشاہدہ کرنا چاہئے اور ترقی کے انجنوں کے طور پر ابھرنا چاہئے۔ اس کے لئے شہروں کی مالی خود استحکام ضروری ہے۔جموں کشمیر میں پراپرٹی ٹیکس ملک میں سب سے کم ہوگا اور اسے جے اینڈ کے میں عوامی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے استعمال کیا جائے گا“۔

انہوں نے کہا کہ ”عمل درآمد عام لوگوں کے ساتھ مشاورت سے کیا جائے گا۔ عام شہریوں کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جئے رام رمیش کو بھیجا 2 کروڑ کا ہتک عزت کا نوٹس

Next Post

پیسے دوگنا کرنے کا جھانسہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پیسے دوگنا کرنے کا جھانسہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

بھاجپا سینئر لیڈران کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات کا امکان

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

سانبہ میں آئی ٹی بی پی افسر کا بیٹا ہتھیار سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »