• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

جموں میں سی آر پی ایف کانسٹیبل کی خودکشی

by امت ڈیسک
28/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں کے نوشہرا میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف )کانسٹیبل نے دوران ڈیوٹی خود پر گولی چلا کر خود کشی کر لی ہے۔ سی آر پی ایف ذرائع نے بتایا ‘مہلوک سی آر پی ایف اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے۔ موت کی اصل وجہ جاننے کے لئے تحقیقات کی جا رہی ہے’۔ ذرائع نے بتایا کہ نوشہرا جموں میں 245 بٹالین سے وابستہ کانسٹیبل سارتھ نے دوران ڈیوٹی خود پر گولی چلا لی۔ انہوں نے کہا کہ گولی چلنے کی آواز سنتے ہی وہاں پر تعینات دوسرے سی آر پی ایف اہلکار جائے وقوع پر پہنچے اور زخمی اہلکار کو علاج ومعالجہ کی خاطر طبی مرکز منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

سی آر پی ایف اہلکار کے قبضے سے ایسا کوئی دستاویز برآمد نہیں ہوا ہے جس سے یہ معلوم ہوجائے کہ اس نے خودکشی کا قدم کیوں اٹھایا۔ قابل ذکر ہے کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے یوگا اور آرٹ آف لیونگ کی سرگرمیاں متعارف کرانے کے باوجود بھی جموں و کشمیر میں تعینات سیکورٹی فورس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

Next Post

اونتی پورہ جھڑپ: ایک اور جنگجو جاں بحق ،آپریشن جاری :پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
اونتی پورہ جھڑپ: ایک اور جنگجو جاں بحق ،آپریشن جاری :پولیس

اونتی پورہ جھڑپ: ایک اور جنگجو جاں بحق ،آپریشن جاری :پولیس

آج شام سے برفباری اور بارش کی پیشگوئی ، زمینی رابطہ میں خلل ہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

آج شام سے برفباری اور بارش کی پیشگوئی ، زمینی رابطہ میں خلل ہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

اونتی پورہ انکاونٹر سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک بڑی کامیابی:ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

اونتی پورہ انکاونٹر سکیورٹی ایجنسیوں کیلئے ایک بڑی کامیابی:ڈی آئی جی جنوبی کشمیر

سرینگر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

سرینگر میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی

بلڈوز مہم، بجلی و پانی فیس میں اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق موجودہ حکومت کی حصولیابیاں: ڈاکٹر کمال

بلڈوز مہم، بجلی و پانی فیس میں اضافہ اور پراپرٹی ٹیکس کا اطلاق موجودہ حکومت کی حصولیابیاں: ڈاکٹر کمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »