• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر میں جاری خراب موسمی صورتحال کے چلتے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری جبکہ میدانی علاقوں میں ہلکی بارشیں ہوئی۔

شہرہ آفاق گلمرگ میںتازہ برف در ج کی گئی ہے جبکہ میدانی علاقوں میں رم جم بارشوں کے ساتھ سردی کی لہر واپس لوٹ آئی۔

ادھر محکمہ موسمیات نے 24گھنٹوں تک مزید بارشوں اور ہلکی برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے کل سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اس دوران سرینگر میں 7 ڈگری سیلسیس، پہلگام میں 2.4 اور گلمرگ میں منفی 0.6 ڈگری کم سے کم درجہ حرارت درج کیا گیاجبکہ لداخ کے علاقے میں کرگل اور لیہہ دونوں میں منفی 3.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

Next Post

راجوری میں المناک سڑک حادثہ، دو مسافر ازجان، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

راجوری میں المناک سڑک حادثہ، دو مسافر ازجان، متعدد زخمی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

جی 20 کوہندوستانی تہذیب، اخلاقیات سے تحریک لینا چاہیے: مودی

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

شمالی کشمیر کا دورہ کرنے سے روکا گیا : محبوبہ مفتی

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

وزیراعظم، قائد حزب اختلاف اور چیف جسٹس پر مشتمل کمیٹی کی سفارش پر چیف الیکشن کمشنر، الیکشن کمشنرز کی تقرری ہوگی: سپریم کورٹ

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم 13جنگجوﺅں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں مقیم 13جنگجوﺅں کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »