• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285 اسسٹنٹ پرفیسر اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285 اسسٹنٹ پرفیسر اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں تدریسی عملے کی کمی کوپورا کرنے کیلئے مختلف مضامین پڑھانے کیلئے 285اسسٹنٹ پرفیسر کی اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالجوںمیں جن مضامین یاشعبوں میں اسسٹنٹ پروفیسروں کی بھرتی عمل میں لانا مقصود ہے ،اُن میں انگریزی (13اسامیاں)،فنکشنل انگلش (4اسامیاں)، انگریزی لٹریچر (ایک اسامی)، فزیکس (ایک اسامی)، کمسٹری (11اسامیاں)،بوٹنی (4اسامیاں)، کمپیوٹر ایپلی کیشن (18اسامیاں)، اسٹیٹکس (4اسامیاں)،فوڈ سائنس (ایک اسامی)،فوڈسائنس کوالٹی کنٹرول (15اسامیاں)، فشریز (ایک اسامی)، پولیٹکل سائنس (26اسامیاں)، پنجابی (11اسامیاں)، سنسکرت(2اسامیاں)، ڈوگری (5اسامیاں)،ہوم سائنس (2اسامیاں)، کامرس (6اسامیاں)، ریاضیMaths (7اسامیاں)،جیالوجی (ایک اسامی)، میوزک (12اسامیاں)، بائیوکمسٹری (2اسامیاں)،ماحولیاتی سائنس (15اسامیاں)، الیکٹرانک (3اسامیاں)، جغرافی (8اسامیاں)، ایجوکیشن (6اسامیاں)، ہندی (12اسامیاں)، اردو /لٹریچر(15اسامیاں)، اکنامکس (14اسامیاں)، ہسٹری (10اسامیاں)، فلاسفی (5اسامیاں)، سوشیالوجی (26اسامیاں)، اسلامک اسٹڈیز (5اسامیاں)، سری کلچر (ایک اسامی)،ٹیو راینڈٹراول (2اسامیاں)، انفارمیشن ٹیکنالوجی (7اسامیاں)، انڈسٹرئیل کمسٹری (ایک اسامی)، بائیوانفارمیٹکس (3اسامیاں)اور بی بی اے /ایم بی اے منیجمنٹ (5اسامیاں)شامل ہیں ۔اسسٹنٹ پرفیسروں کی کل285اسامیوںمیں سے147کواوپن میرٹ میں رکھاگیا ہے جبکہ اسسٹنٹ پرفیسروں کی باقی138اسامیوں کو مختلف مخصوص زمروں بشمول RBA،SC،ST،EWS،ALC/IB،PSP،اورSLCکیلئے مختص رکھاگیاہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

Next Post

ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

اردو کا حال، بے حال

اردو کا حال، بے حال

خواتین کے لیے مساجد کے دروازے کھولیے!

خواتین کے لیے مساجد کے دروازے کھولیے!

پلوامہ میں شہری ہلاکت :کیا وادی میں ٹارگٹ کلنگ پھر شروع ہوئی؟

پلوامہ میں شہری ہلاکت :کیا وادی میں ٹارگٹ کلنگ پھر شروع ہوئی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »