• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں،2 مارچ(یو این آئی)جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کی پرانی منڈی میں تاجروں نے پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے خلاف احتجاج کیا ۔
مظاہرین نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ جائیداد ٹیکس کے فیصلے کو فوری طورپر واپس لیا جائے۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز جموں کی پرانی منڈی بازار میں تاجروں نے پراپرٹی ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین نے بتایا کہ کورونا نے پہلے ہی تاجروں کو نقصان سے دوچار کیا اور ابھی سنبھل ہی نہیں پا رہے ہیں کہ سرکار نے پراپرٹی ٹیکس لاگو کیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ جائیداد ٹیکس کو لاگو کرنے سے قبل لوگوں کی رائے کو ملحوظ نظر رکھنا چاہئے تھا۔
انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر ایک چھوٹی سی ریاست ہے یہاں پر جائیداد ٹیکس لاگو کرنا لوگوں کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ سرکار کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے اور اگر ایسا نہیں کیا گیا تو جموں وکشمیر کے تاجر بند کال دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرحدوں پر کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے فوج ہمیشہ تیار : جنرل دویدی

Next Post

گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285 اسسٹنٹ پرفیسر اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285 اسسٹنٹ پرفیسر اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285 اسسٹنٹ پرفیسر اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کے لئے نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

ڈاکٹر کرن سنگھ:سابق ریاست کے اکلوتے یوراج سے جموی لیڈر تک کا سفر

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

اردو کا حال، بے حال

اردو کا حال، بے حال

خواتین کے لیے مساجد کے دروازے کھولیے!

خواتین کے لیے مساجد کے دروازے کھولیے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »