• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

by امت ڈیسک
26/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(طرابلس) لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے صدارتی الیکشن کے لیے بطور امیدوار کاغذات مسترد کردیے گئے۔ کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ لیبیا کے نیشنل ہائی الیکشن کمیشن نے کیا۔ خانہ جنگی کے شکار ملک لیبیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد اگلے مہینے دسمبر میں ہو رہا ہے۔ اس الیکشن میں مقتول معمر القذافی کے بیٹے نے بھی بطور صدارتی امیدوار اپنے کاغذات جمع کرائے تھے۔ لیبیا کے الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات فوجداری سزا بھگتنے پر مسترد کیے۔ خیال رہے 2015ء میں سیف الاسلام قذافی کو ملکی عدالت نے ان کی عدم موجودگی میں سزائے موت دی تھی اور اس کی وجہ 2011ء میں ان کی جانب سے مبینہ جنگی جرائم کا ارتکاب تھا۔ 2011 میں پرتشدد عوامی تحریک کے دوران ان کے والد کو لوگوں نے ڈھونڈ کر ہلاک کر دیا تھا۔ سیف الاسلام انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر انٹرنیشنل کورٹ کو بھی مطلوب ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات 2015 کی سزا کی بنیاد پر مسترد کیے ہیں۔ واضح رہے سیف الاسلام قذافی بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات جمع کرانے والے پچیس امیدواروں میں شامل تھے۔ دوسرے امیدواروں میں ایک علی زیدان بھی شامل ہیں۔ زیدان لیبیا کے سابق وزیراعظم ہیں۔ ایک اور امیدوار نوری ابوسہمین ہیں۔ ابوسہمین ملک کی جنرل نیشنل کانگریس کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں۔ رواں ماہ کے اوائل میں جنگی سردار خلیفہ حفتر  نے بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ حفتر پر بھی انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

Next Post

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

افریقا! جسے کوئی اپناتا نہیں

افریقا! جسے کوئی اپناتا نہیں

سرینگر میں رواں سیزن میں پہلی مرتبہ رات کا درجہ حرارت نقط انجماد سے نیچے ریکارڈ

سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ درج، پہلگام سرد ترین جگہ

محمداشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت عرضِی ہائی کورٹ سے خارج

محمداشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت عرضِی ہائی کورٹ سے خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »