• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

by امت ڈیسک
26/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ) بھارتیہ جنتا پارٹی کے جموں وکشمیر صدر روندر رینہ کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں جموں وکشمیر میں بی جے پی کی حکومت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ بھاجپا کے ساتھ جڑ رہے ہیں اور یہاں کا بچہ بچہ ہندوستانی ہے۔ ان باتوں کا اظہار روندر رینہ نے کرناہ کپواڑہ میں عوامی جلسے کے دوران کیا۔ رویندد رینا کا کہنا تھا کہ کشمیری سیاسی جماعتیں بی جے پی کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہیں لیکن بی جے پی کشمیر میں وکاس کیلئے کوشش کر رہی ہے، ان کا یہ پروپیگنڈہ کامیاب نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ڈیلیمٹیش جلدی ختم ہورہی ہے اور بہت جلد جموں و کشمیر میں عوامی حکومت ہوگی لیکن اگلا وزیر اعلی جموں و کشمیر میں بی جے پی کا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب کشمیر بدل گیا ہے اور کشمیر میں تعمیر ترقی کا نیا دور شروع ہوریا ہے۔ روندر رینہ  نے کہا کہ آنے والا وقت بی جے پی کا ہے اور ہر حال میں جموں و کشمیر میں بی جے پی کی حکومت ہوگی اور لوگوں کے مسائل کا حل صرف بی جے پی کرسکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

Next Post

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

پونچھ کے بھمبر گلی سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک: فوج کا دعویٰ

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

سرکاری افسر کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کے لاکھوں روپے برآمد

افریقا! جسے کوئی اپناتا نہیں

افریقا! جسے کوئی اپناتا نہیں

سرینگر میں رواں سیزن میں پہلی مرتبہ رات کا درجہ حرارت نقط انجماد سے نیچے ریکارڈ

سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ درج، پہلگام سرد ترین جگہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »