• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

by امت ڈیسک
14/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ترابلس) لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ملک میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا خبروں کے مطابق لیبیا میں آئندہ ماہ صدارتی الیکشن ہورہے ہیں جس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے کاغذات نامزدگی جمع کرا کے سب کو حیران کردیا ہے۔ 49 سالہ سیف الاسلام القذافی الیکشن کمیشن کے دفتر روایتی بھورے رنگ کے لباس اور پگڑی پہنے داخل ہوئے۔ ان کی داڑھی بڑھی ہوئی تھی اور وہ عینک بھی لگائے ہوئے تھے۔ انھوں نے جنوبی قصبے سبھا کے انتخابی مرکز میں دستاویزات جمع کرائے۔ سیف الاسلام کو معمر قذافی کا جانشین سمجھا جاتا تھا تاہم حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوران روپوش معمر قذافی کو ایک نالے سے برآمد کرکے قتل کردیا گیا تھا اور ان کے بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ سیف الاسلام 2011 سے 2017 تک جیل میں رہے اور رہا ہونے کے بعد 2018 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ تھا تاہم مسلح جھڑپوں اور امن عامہ کی ابتر صورت حال کے باعث انتخابات مؤخر کردیئے گئے تھے۔ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے والوں میں فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر، وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ اور پارلیمنٹ کی اسپیکر ایگیلا صالح بھی شامل ہیں تاہم لیبیا میں سب سے زیادہ مقبولیت سیف الاسلام قذافی کو حاصل ہے۔ واضح رہے کہ 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابی میں اگر کوئی بھی اميدوار واضح برتری حاصل کرنے ميں ناکام رہا تو پھر 24 جنوری کو سب سے زیادہ ووٹ لینے والے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دودھ نہ دینے پر مالک نے بھینس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

Next Post

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
Next Post
سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

سرینگرکے حیدر پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک ملی ٹنٹ ہلاک: پولیس کا دعویٰ

حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

حیدرپورہ انکوانٹر: 2ملی ٹینٹ سمیت 3 افراد جاں بحق

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

حیدر پورہ تصادم : مہلوک مالک مکان کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کی

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

شیخ سید عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس: شب خوانی کا پروگرام منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »