(سرینگر) کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت ایک بار پھر نقطہ انجماد سے نیچے درج ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ درج ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 5 دسمبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔ نہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت کسی بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں ہے۔