• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

پلوامہ میں 10قمار باز گرفتار، داو پر لگی رقم اورتاش ضبط

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سماجی جرائم کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پلوامہ میں پولیس نے 10 قمار بازوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے داوپر لگی رقم 3,96,200.اور تاش ضبط کی ہے۔
پلوامہ میں قمار بازی کی سرگرمیوں کے بارے میں مخصوص اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن پلوامہ کی پولیس پارٹی نے چیوا کھا رود میں مخصوص جگہ پر چھاپہ مار کر 10 قمار بازوںکو موقع سے گرفتار کر لیا۔
ان کی شناخت محمد اشرف بٹ ولد عبدل رشید بٹ ساکن پریچو پلوامہ، گلزار احمد بٹ ولد محمد یوسف بٹ ساکن باغی مہتاب سرینگر ، امتیاز احمدبٹ ولدعبدل رحمان بٹ ساکن چھنا ءپورہ ، مشتاق احمد وانی ولد فتح محمد وانی ساکن مونگھامہ پلوامہ، فیروز احمد ملک ولد عبدل عزیز ملک ساکن چاڈورہ ، عشق احمد صوفی ولد غلام محمد صوفی ساکن رعناواری سرینگر ،مہراج احمد ملہ ولد خضر محمد ملہ ساکن سمبل، انوار الحق ولد اکبر الدین ساکن ٹنگپورہ سرینگر ، طارق احمد شیخ ولد سونا اللہ شیخ ساکن شالپورہ آلوچی باغ اور یونس احمد زرگر ولد نذیر احمد زرگر ساکن 90 فٹ صورہ کے طور پر ہیں

پولیس نے قماربازوں پر3,96,200کی داوپر لگی رقم اور تاش ضبط کی ہیں۔ انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہیں۔ اسی مناسبت سے پولیس اسٹیشن پلوامہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

” پی او کے سے بے گھر لوگوں کی کالونیوں کو ریگولرائز کیا جائے گا“:ایل جی

Next Post

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

آل جموں وکشمیر پنچایت کانفرنس کا جموں میں احتجاج

گاندربل پولیس نے لکڑی کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور غیر قانونی لکڑی ضبط کی

گاندربل پولیس نے لکڑی کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور غیر قانونی لکڑی ضبط کی

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے: مودی

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »