• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

سستی طبی خدمات فراہم کرانا حکومت کی ترجیح ہے: مودی

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی، 6 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے عام لوگوں کو سستی طبی خدمات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن نہ صرف نئے اسپتالوں کو جنم دے رہا ہے بلکہ صحت کا ایک نیا اور مکمل ماحولیاتی نظام بھی تشکیل دے رہا ہے۔
مسٹر مودی نے صحت کے شعبے پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار “صحت اور طبی تحقیق” سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔ آیوشمان بھارت اور جن اوشدھی اسکیموں نے غریب اور متوسط ​​طبقے کے مریضوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی بچت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج فارما سیکٹر کا بازار 4 لاکھ کروڑ روپے کا ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر اور اکیڈمی کے درمیان مناسب تال میل کے ساتھ یہ 10 لاکھ کروڑ روپے کا ہو سکتا ہے۔
مرکزی بجٹ 2023-24 میں اعلان کردہ اقدامات کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے منعقد کیے گئے 12 پوسٹ بجٹ ویبینارز کی سیریز میں یہ نویں ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کو کووڈ وبا سے پہلے اور بعد کے نظام کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وبا سے صحت پر عالمی توجہ مرکوز ہوئی نیز ہندوستان ایک قدم آگے بڑھا اورفلاح وبہبود پرتوجہ مرکوز کی۔
مسٹرمودی نے کہا، “ہم نے دنیا کے سامنے ایک وژن پیش کیاہے- ایک زمین ایک صحت۔ اس میں تمام مخلوقات – انسانوں، جانوروں یا پودوں کے لیے مکمل صحت کی دیکھ بھال شامل ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل پولیس نے لکڑی کے اسمگلر کو گرفتار کیا اور غیر قانونی لکڑی ضبط کی

Next Post

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

اگلے دو یا تین سال میں پاک زیر انتظام کشمیر بھارت کا حصہ ہو گا :بھاجپا لیڈر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا: صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے مکمل ہونے تک لوگوں کو تھوڑی مشکلات کا سامنا ہوگا:  صوبائی کمشنر کشمیر

سمارت سٹی کے کئی پروجیکٹوں کو 15 اپریل تک مکمل کیا جائے گا: صوبائی کمشنر کشمیر

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

محمد اَسلم نے جوائنٹ ڈائریکٹر اِنفارمیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »