• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

ایس ایس بی امتحانات کیلئے داغدار اور بلیک لسٹ شدہ کمپنی کی خدمات حاصل کرنا سمجھ سے بالاتر: نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
06/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 6 مارچ(یو این آ ئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے جموں وکشمیر سروسز سلیکشن بورڈ کے امتحان کے انعقاد کے لے داغدار اور پہلے ہی بلیک لسٹ شدہ “اپیک ٹیک” کمپنی کا انتخاب کرکے ٹھیکہ دینے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کمپنی پر سپریم کورٹ کی طرف سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور ہریانہ، اتر پردیش اور راجستھان سمیت مختلف ریاستوں مذکورہ کمپنی بلیک لسٹ کی گئی ہے ۔
اس کے علاوہ جموں و کشمیر میں بھی کمپنی پر ٹینڈر کی شرائط و ضوابط کو تبدیل کرنے میں صریح بے ضابطگیوں اور قانون کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا تھا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ حکومت ایسی کمپنی کا انتخاب کیوں کررہی ہے جو اس طرح کی مشق کے انعقاد میں شفافیت اور جوابدہی فراہم کرنے میں مسلسل ناکام رہی ہے؟اس سوال کا جواب مطلوب ہے۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایام کے دوران جس طرح سے متعدد بھرتی امتحانات کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر کالعدم قرار دیا گیا ہے اور اب ایک داغدار کمپنی کو بھرتی عمل کیلئے منتخب کرنے سے عوام میں مزید خدشات نے جنم لیا ہے۔

اس طرح کے غیر مناسب اور غیر سنجیدہ اقدامات امتحانات میں عوامی اعتماد پیدا نہیں کرسکتے ہیں ۔تعلیم یافتہ، ہنر مند اور باصلاحیت مقامی نوجوانوں کے حقیقی خدشات اور تحفظات کو کرنے کے بجائے مذکورہ بورڈ ان کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تلا ہوا نظر آرہا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ تجارتی مفاد کبھی بھی عوامی مفاد سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ جیسا کہ اس معاملے میں ہو رہا ہے۔پہلے تو کمپنی کو ٹینڈرنگ کے عمل میں مقابلہ کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ موجودہ انتظامیہ کمپنی کو عوامی امتحانات کرانے کی اجازت دینے سے گریز کرے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جائیداد ٹیکس کو کچھ برسوں کے لئے موقوف کیا جانا چاہئے : الطاف بخاری

Next Post

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

بچیوں کو ہراساں کرنے والوں کی نہ صرف لائسنس بلکہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جائیگی: آر ٹی او

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

راشن کارڈوں کی تقسیم کاری میں شفافیت لانے کیلئے حکومت کی بڑی کارروائی

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بارہمولہ میں دو لشکر معانین گرفتار

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

دہلی میں کشمیری طالبہ پر قاتلانہ حملہ

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

سرینگر میں آتشزدگی سے رہائشی مکان کو جزوی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »