• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

پنجاب میں دو پاکستانی درانداز گرفتار : بی ایس ایف

by امت ڈیسک
10/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاست پنجاب کے گرداس پور اور فیروزپور سیکٹر سے بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) اہلکاروں نے دو پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا ہے۔ بی ایس ایف کی جانب سے اس ضمن میں پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے جس کے بعد گرفتار کیے گیے افراد کو پنجاب پولیس کے سپرد کر دیا جائے گا۔

گُرداسپور (پنجاب) :پاکستان کی جانب سے سرحد، ایل او سی پر مسلسل اشتعال انگیزی جاری ہے۔ ایک بار پھر بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) جوانوں نے گشت کے دوران پاک بھارت سرحد سے ایک پاکستانی درانداز کو پکڑ لیا ہے۔ آفیشلز کے مطابق فی الوقت ملزم سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ جلد ہی اسے مزید کارروائی کے لیے پنجاب پولیس کے سپرد کر دیا جائے گا۔ ایک اور درانداز کو فیروز پور سیکٹر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

بارڈر سیکورٹی فورس اہلکاروں کی طرف سے شیئر کی گئی تفاصیل کے مطابق، بی ایس ایف اہلکار جمعرات کی دوپہر کو بی او پی نیکا میں گشت کر رہے تھے۔ اسی دوران اسے پاکستان کی جانب سے کچھ حرکت نظر آئی اور ایک شخص بھارتی حدود میں داخل ہو چکا تھا۔ جب بی ایس ایف کے جوانوں نے اسے آواز دی تب بھی وہ واپس نہیں گیا، جس کے بعد اُس درانداز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پکڑے گئے درانداز کی شناخت عامر رضا ساکنہ سیالکوٹ کے نام سے ہوئی ہے۔پکڑے گئے درانداز سے پاکستانی کرنسی برآمد:

بی ایس ایف کے جوان پکڑے گئے درانداز سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ نوجوان ان سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش میں مصروف ہیں کہ درانداز سرحد کے اس پار کیسے داخل ہوا، اس کا اِس پار آنے کا کیا مقصد تھا۔ بی ایس ایف اہلکاروں نے حراست میں لیے گئے درانداز سے پاکستانی کرنسی 100روپے اور سگریٹ اور ماچس کے دو ڈبے بھی بر آمد کئے۔ بی ایس ایف جلد ہی ملزم کو پوچھ گچھ کے بعد پنجاب پولیس کے سپرد کرے گی۔ جس کے بعد اس کے خلاف بھارتی سرحد کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔

علاوہ ازیں رات دیر گئے فیروز پور سیکٹر سے بھی ایک اور درانداز کو بی ایس ایف اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیا گیا درانداز پاکستان کے علاقہ خیبر کا رہنے والا ہے۔ بی ایس ایف نے کہا کہ درانداز فیروز پور سیکٹر میں سرحدی چوکی تیرتھا کے قریب بین الاقوامی سرحد عبور کرکے ہندوستانی علاقے میں داخل ہوا۔(اے این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا پر ‘نفرت انگیز’ پوسٹ کرنے پر گرفتار

Next Post

موں میں دوست کے ہی ہاتھوں خاتون ڈاکٹر کا مبینہ قتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

موں میں دوست کے ہی ہاتھوں خاتون ڈاکٹر کا مبینہ قتل

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

الطاف بخاری پارٹی کے دوسری مرتبہ صدر منتخب

بھاجپا جموں کشمیر کو ہندو اکثریتی ریاست بنانے کے خواہاں : فاروق عبداللہ

سخت ترین دور سے نجات کیلئے سیاسی اور نظریاتی اختلافات بالائے طاق رکھنے چاہیے : فاروق عبداللہ

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ : انوراگ ٹھاکر

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ : انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »