• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کا سالانہ بجٹ پیر کو ہو گا پیش

جموں کشمیر کا سالانہ بجٹ پیر کو ہو گا پیش

by امت ڈیسک
12/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن پیر سے شروع ہونے والے پارلیمانی اجلاس میں جموں و کشمیر کے مالی سال 2023 تا 2024 کا سالانہ بجٹ پیش کرنے والی ہیں جس کو وزارت خزانہ اور جموں کشمیر انتظامیہ نے چھ ماہ میں مرتب کیا ہے۔ 13 مارچ سے ایک ماہ کے وقفے کے بعد بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگا جس دوران وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گی۔ یونین ٹریٹری بننے کے بعد جموں کشمیر کا یہ چوتھا بجٹ ہوگا جو وزیر خزانہ پارلیمان میں پیش کرنے جارہی ہے۔ 1.2 لاکھ کروڑ مالیت کے اس بجٹ پر بحث و مباحثے کے بعد 31 مارچ کو پارلیمنٹ پاس کرے گی اور یکم اپریل سے اس پر جموں کشمیر میں کام شروع ہوگا۔

بتایا جاتا ہے کہ راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں اس بجٹ پر دو روز بحث و مباحثہ ہوگا جس کے بعد اس کو پاس کیا جائے گا۔ جموں کشمیر میں سنہ 2018 کے بعد منتخب حکومت نہ ہونے اور صدر راج نافذ ہونے کے باعث مرکزی وزیر خزانہ ہی جموں کشمیر یونین ٹریٹری کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل سابق ریاست میں یہاں کی منتخب سرکار ہی اسمبلی میں بجٹ پیش کر رہی تھی۔ آخری بجٹ سابق وزیر حسیب درابو نے پی ڈی پی اور بی جے پی مخلوط سرکار نے سنہ 2018 میں اسمبلی میں مارچ اجلاس میں پیش کیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ سنہ 2021-22 میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جموں و کشمیر کے لئے 1.3 لاکھ کروڑ کے قریب بجٹ پیش کیا تھا۔ وہیں سنہ 2022-23 میں 1.08 لاکھ کروڑ کا بجٹ مختض رکھا تھا جس سے وادی کشمیر میں تجار مایوس ہی دیکھے گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں امن پاکستان کو راس نہیں آتا ، حالات معمول پر لوٹ رہے ہیں: دلباغ سنگھ

Next Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

جموں وکشمیر انتظامیہ نے ٹیکس کے متعلق عوام سے تجاویز و مشورے طلب

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

بی جے پی الیکشن کے لیے تیار، اپوزیشن بکھرا ہوا ہے: الطاف ٹھاکر

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

کشمیر میں وائرل فلو کیسوں میں غیرمعمولی اضافہ

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

عسکریت پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل:امیت شاہ

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

وقف جائیداد کی بندر بانٹ کرنے والوں کا یوم حساب آگیا: درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »