• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

by امت ڈیسک
14/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی مختلف اسامیوں کے امیداروں کی ایک بڑی تعداد نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی سری نگر اور جموں میں جمع ہو کر ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج درج کیا۔

جموں میں امیدواروں نے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کے سامنے احتجاج کیا اور کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔رویندر رینا نے امیدواروں کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے اٹھائیں گے۔

اطلاعات کے مطابق ایپ ٹیک کمپنی اور جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں منگل کے روز بھی امیدواروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور ’ایپ ٹک‘ پر پابندی لگاوجیسے نعرے لگا رہے تھے۔اس موقع پر ایک احتجاجی نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جے کے ایس ایس بی کی مختلف اسامیوں کے امیدوار ہیں۔انہوں نے کہا: ’ہم دیکھ رہے ہیں یہاں جمہوری اصولوں کو مسمار کیا جا رہا ہے‘۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ ایپ ٹک کمپنی نے کئی ریاستوں میں گھوٹالے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو یہاں بھی دوبارہ بلیک لسٹ کیا جانا چاہئے۔دریں اثنا جموں میں بھی ایپ ٹک اور جے کے ایس ایس بی کے خلاف امیدواروں نے احتجاج درج کیا۔نامہ نگار نے بتایا کہ جوں ہی بی جے پی صدر رویندر رینا پی ڈی ڈی دفتر واجب الا دا رقم جمع کرنے کی غرض سے پہنچے تو امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے دفتر کا گھیراو کیا۔انہوں نے بتایا کہ بھاجپا صدر نے بعد ازاں احتجاجی امیدواروں کے ساتھ بات چیت کے اور انہیں یقین دلایا کہ اگر کئی گڑھ بڑھ ہوئی ہے تو وہ یہ معاملہ ایل جی کی نوٹس میں لائیں گے۔ رویندر رینا نے اس موقع پر کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے سامنے عیاں:محبوبہ مفتی

Next Post

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

بارہمولہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو کیا گرفتار

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سرینگر میں 90 ہزار اسمارٹ میٹر نصب کئے گئے، کے پی ڈی سی ایل منیجنگ ڈائریکٹر

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

سیکورٹی میں تخفیف کے پیچھے شاہ کا نہیں مودی کا دماغ:ستیہ پال ملک

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

بڈگام میں سسرال والوں کے مبینہ حملے میں شخص زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ 9 افراد زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ 9 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »