• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ایک بار پھر مارپیٹ کا واقعہ

رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ایک بار پھر مارپیٹ کا واقعہ

حملہ آوروں نے رانچی چھوڑنے کی دی دھمکی، علاقے میں کشیدگی

by امت ڈیسک
27/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رانچی) ریاست جھارکھنڈ کی دارالحکومت رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں تین نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈورنڈا تھانہ علاقے میں ایک بار پھر کچھ کمشیری نوجوانوں کے ساتھ مقامی نوجوانوں نے مارپیٹ کی ہے۔ خیال رہے کشمیری نوجوان گرم کپڑوں مع شال وغیرہ کا کاروبار کرتے ہیں، مارپیٹ کے ساتھ جلد سے جلد شہر چھوڑ دینے کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس ضمن میں پولیس نے فی الحال کارروائی کرتے ہوئے کچھ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ کشمیری نوجوان کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کی خبر پورے رانچی میں آگ کی طرح پھیل گئی، جس کے بعد انجمن اسلامیہ سمیت دیگر تنظیموں کے لوگ تھانہ پہنچ کر احتجاج کیا اور کو قصورواروں کے خلاف سخت کاروائی کی مانگ کی۔احتجاج کر رہے لوگ اس بات سے ناراض تھے کشمیری نوجوانوں پر لگاتار حملے کیے جا رہے ہیں جبکہ وہ صرف گرم کپڑے فروخت کرنے رانچی آتے ہیں۔ لوگوں کے مطابق کشمیری نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کر رانچی کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یاد رہے اس سے قبل بھی مذکورہ تھانہ علاقے میں نومبر ماہ کے ابتداء میں چار کشمیری نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کر زبردستی پاکستان مردہ آباد کے نعرے لگوائے گئے تھے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارات کے شور سے 63 مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا: پولٹری فارمر کا الزام

Next Post

عامر ماگرے کی لاش اہل خانہ کو ملنی چاہیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
Next Post
عامر ماگرے کی لاش اہل خانہ کو ملنی چاہیے

عامر ماگرے کی لاش اہل خانہ کو ملنی چاہیے

معاوضے میں تاخیر ، عدالت نے معافی مانگی

معاوضے میں تاخیر ، عدالت نے معافی مانگی

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

پانچ اگست2019 کو کشمیریوں پر بجلی گری

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

گاندربل میں ٹپر حادثہ، ڈرائیور از جان

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع، 4 اور5 دسمبر کو برفباری اور بارشوں کی پیشین گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »