• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں آگ کی ہولناک واردات، 2 رہائشی مکان خاکستر

بڈگام میں آگ کی ہولناک واردات، 2 رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
18/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع بڈگام کے ناربل علاقے میں دوران شب آگ کی ہولناک واردات میں 2 رہائشی مکان جزوی طور پر خاکستر ہوگئے۔

جموں کشمیر پرس سروس کے موصولات تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات کو ناربل کے کلی محلہ علاقے میں 2 رہائشی مکانوں میں آگ نمودار ہوئی جس کی وجہ سے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پھیل گیا اور لوگ جائے واردات کی طرف دوڑنے لگے تاہم اس دوران پولیس اور فائر اینڈ ایمرجنسی سروس بھی جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے میں لگ گئے اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

تاہم اگ کی اس واردات میں رہائشی مکانات میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سازوسامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے کئی اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

قاتل کو سزا موت ملنی جاہیے: محبوبہ مفتی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

اونتی پورہ حادثے پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار دکھ ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی

فارنسک ٹیم نے کی کرائم سین کی جانچ، نمونے جمع

فارنسک ٹیم نے کی کرائم سین کی جانچ، نمونے جمع

جموں و کشمیر میں موجودہ حکومت لوگوں کیلئے نہیں بلکہ پی ایم او کو خوش کرنے کیلئے:عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں موجودہ حکومت لوگوں کیلئے نہیں بلکہ پی ایم او کو خوش کرنے کیلئے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »