• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں موجودہ حکومت لوگوں کیلئے نہیں بلکہ پی ایم او کو خوش کرنے کیلئے:عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں موجودہ حکومت لوگوں کیلئے نہیں بلکہ پی ایم او کو خوش کرنے کیلئے:عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
18/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام :جموں و کشمیر انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے کے لیے نہیں ہے بلکہ صرف پی ایم او آفس کو خوش کرنے کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ان کے پارٹی لیڈران نے انتظامیہ سے کسی بھی علاقہ میں سفر کرنے لے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تو انہیں یہ جواب دیا جاتا ہے کہ انتظامیہ کے پاس کوئی گاڑی یا سکیورٹی اہلکار میسر نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے برعکس ایک گجرات سے آئے ہوئے ایک ٹھگ کو انتظامیہ بہت سے مراعات دیتی اور انہیں ایک بلٹ پروف کار کے علاوہ ایک ایسکارٹ آگے اور دوسرا پیچھے، ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک کمرہ فراہم کیا گیا، اور وہ ہر شام افسران سے ملاقاتیں کرتے تھے۔واضح رہے کہ جموں کشمیر پولیس نے گجرات کے ایک ایسے ٹھگ کو گرفتار کر لیا جس نے خود کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جتلا کر جموں کشمیر انتظامیہ سے پروٹوکول کے تحت سکیورٹی حاصل کی۔ علاوہ ازیں اُس نے کئی سیاحتی مقامات کی سیر و تفریح بھی کی۔ جموں و کشمیر پولیس نے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت گجرات کے رہائشی کرن بھائی پٹیل کے طور پر ہوئی ہے۔عمر عبداللہ نے کولگام میں ایک عوامی جلسہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ اس حکومت سے بہت پریشان ہے اور اس حکومت سے کسی کو بھی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں کی حکومت صرف پی ایم او آفس کو خوش کرنے میں مصروف ہے ناکہ عام لوگوں کو۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرانے کے سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد ہونگے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر کے لوگوں کا سامنا کرنے سے ڈرتی ہے، اسی وجہ سے انتخابات نہیں کرائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سکیورٹی صورتحال بہتر ہوئے ہے، تو انتخابات کرانے میں اب دیری کیوں؟

آسام میں دینی مدارس پر پابندی کے بارے میں عبداللہ نے کہا کہ کسی بھی مذہب پر پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کا آئین ہر مذہب کے ساتھ یکساں سلوک کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دینی مدارس میں غریب بچون کو تعلیم دی جاری ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے آگر کوئی گیر قانونی سرگرمی نہ ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فارنسک ٹیم نے کی کرائم سین کی جانچ، نمونے جمع

Next Post

کشمیر کے حساس علاقوں میں زیڈ پلس سکیورٹی کے ساتھ گھومنے والے شخص کے سلسلے میں حکومت وضاحت دے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کشمیر کے حساس علاقوں میں زیڈ پلس سکیورٹی کے ساتھ گھومنے والے شخص کے سلسلے میں حکومت وضاحت دے

کشمیر کے حساس علاقوں میں زیڈ پلس سکیورٹی کے ساتھ گھومنے والے شخص کے سلسلے میں حکومت وضاحت دے

لفٹینٹ گورنر نے نئے تعمیر شدہ درگا بھون کو شری ماتا ویشنو دیوی کے یاتریوں وقف کیا

لفٹینٹ گورنر نے نئے تعمیر شدہ درگا بھون کو شری ماتا ویشنو دیوی کے یاتریوں وقف کیا

بارہمولہ میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی کی ضبط، 3 گرفتار

بارہمولہ میں پولیس نے غیر قانونی لکڑی کی ضبط، 3 گرفتار

مقتول دوشیزہ کی تصویر اور ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے: ڈی ایل ایس اے بڈگام

مقتول دوشیزہ کی تصویر اور ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے: ڈی ایل ایس اے بڈگام

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »