• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈاکٹروں نے آپریشن جاری رکھا، خوف و خدشات کے بیچ کلکاری کی گونج

زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈاکٹروں نے آپریشن جاری رکھا، خوف و خدشات کے بیچ کلکاری کی گونج

by امت ڈیسک
22/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: زلزلے کے دوران لوگ اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں اور اپنی جانوں کے تحفظ کے لئے لوگ فوری طور اپنے گھروں سے باہر آجاتے ہیں۔ تاہم ڈاکٹر پیشہ ایک ایسا پیشہ ہے جو ہر وقت اپنی توجہ مریضوں کی جان بچانے پر مرکوز رکھتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ضلع اننت ناگ کے ایک سرکاری ہسپتال میں پیش آیا۔ گذشتہ شب زلزلے کے زور دار جھٹکوں نے پورے جموں و کشمیر کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسی دوران سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک بہترین مثال پیش کیں۔

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ سب ضلع ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک بہترین مثال قائم پیش کی ہے۔ انہوں زلزلے کے زور دار جھٹکوں کے دوران سیزیرین سیکشن کے ذریعے بچے کی ولادت کو پائے تکمیل تک پہنچایا۔ دراصل جس دوران ایمرجنسی آپریشن کیا جا رہا تھا عین اسی وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم ڈاکٹروں نے اپنا توازن برقرار رکھا اور کامیاب آپریشن کے ذریعے ڈیلیوری ہوئی۔ یہ ایک ایمرجنسی آپریشن تھا جسے (LSCS) لور سیکشن سیزرین سیکشن کہتے ہیں۔ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر کے ایک ٹویٹ کے مطابق، ایس ڈی ایچ بجبہاڑہ کے عملے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایل ایس سی ایس کو آسانی سے انجام دیا اور خدا کا شکر ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ٹویٹ میں ایک ویڈیو شامل تھی جس میں دکھایا گیا تھا کہ کس طرح عملے نے کام پر توجہ مرکوز کی جب کہ ان کے آس پاس کی ہر چیز ہل رہی تھی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز جموں و کشمیر میں 6.6 کی شدت کا زلزلہ آیا ۔ تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش علاقہ تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں چھ افراد گرفتار

Next Post

سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

استقبال رمضان، متحدہ مجلس علماء کا اجلاس سرینگر میں منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »