• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں چھ افراد گرفتار

by امت ڈیسک
22/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز تبصروں سمیت قابل اعتراض پوسٹر چسپاں کے سلسلے میں 100 سے زیادہ ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ الزامات کے مطابق دہلی کے کچھ علاقوں میں "مودی ہٹاو دیش بچاؤ” کیپشن کے ساتھ پوسٹر چسپاں کئے گئے تھے۔ اسپیشل سی پی دیپندر پاٹھک نے اے این آئی کو بتایا کہ دہلی پولیس نے 100 سے زیادہ ایف آئی آر درج کی ہیں جبکہ شہر بھر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹرز چسپاں کئے گئے تھے جس کے الزام میں چھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

تاہم پوسٹرز پر پرنٹنگ پریس یا پبلشر کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ دہلی کے بعض علاقوں میں نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹرز کو دیکھنے کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔پولیس نے بتایا کہ پرنٹنگ پریس ایکٹ اور ڈیفیسمنٹ آف پراپرٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت شہر بھر کے مختلف اضلاع میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔اسپیشل سی پی نے یہ بھی کہا کہ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے دفتر سے نکلتے ہی ایک وین کو بھی روکا گیا۔ چند پوسٹر ضبط کیے گئے اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ اس سلسلے میں پولیس نظر بنائے ہوئے اور مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Next Post

زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈاکٹروں نے آپریشن جاری رکھا، خوف و خدشات کے بیچ کلکاری کی گونج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈاکٹروں نے آپریشن جاری رکھا، خوف و خدشات کے بیچ کلکاری کی گونج

زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ڈاکٹروں نے آپریشن جاری رکھا، خوف و خدشات کے بیچ کلکاری کی گونج

سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

سانبہ میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا، بی ایس ایف کی فائرنگ

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

مجموعی طور بر صغیر کے اکثر ممالک میں زلزلے کے جھٹکوں سے کئی ازجاں، سینکڑوں زخمی

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

ای جی آئی کا صحافی عرفان معراج کی گرفتاری پر تشویش

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

مجموعی طور پر خشک موسم کی پیشگوئی،،24اور 25مارچ کو بارشوں کاامکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »