• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے )کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم نے بدھ کے روز اچھن پلوامہ کا دورہ کیا اور وہاں اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پر کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی گئی تھی۔

بتادیں کہ 26 فروری کے روز اچھن پلوامہ میں ملی ٹینٹوں نے کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) نے بدھ کے روز اچھن پلوامہ کا دورہ کیا اور وہاں جائے وقوع کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ دکانداروں اور مقامی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی اے نے اس جگہ کا معائنہ کیا جہاں پر کشمیری پنڈت سنجے شرما پر فائرنگ کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی اے ٹیم نے پورے علاقے کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں اور دکانداروں سے بھی اس بارے میں پوچھ تاچھ کی۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے گجراتی ‘کون مین’ کے کشمیر دوروں کے بارے میں تحقیقات کا حکم جاری کیا

Next Post

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »