• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

عوام کی پرامن خوشحال زندگی یقینی بنانے کیلئے اپنی پارٹی کوشاں:الطاف بخاری

by امت ڈیسک
29/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:اپنی پارٹی کے قائد سید محمد الطاف بخاری نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کا بنیادی ہدف جموں کشمیر میں ایک سازگار ماحول پیدا کرنا ہے تاکہ عوام ایک پر امن، باوقار اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔وہ آج سرینگر میں پارٹی صدر دفتر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران پارٹی میں نئے شامل ہونے والے سیاسی کارکنان سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ "اپنی پارٹی لوگوں کو مشکلات میں نہیں آنے دیں گے۔ ہم اسمبلی انتخابات میں تاخیر کے باوجود اپنا رابطہ جاری رکھیں گے اور ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔”

اپنی پارٹی میں شامل ہونے والوں میں چیئرمین میونسپل کمیٹی، حاجن، ارشاد احمد وانی اور نیشنل کانفرنس، پیپلز کانفرنس، کانگریس اور بی جے پی جیسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں کارکنان شامل ہیں۔ ان سب کا تعلق شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے سے تعلق ہے۔ پارٹی میں شامل ہونے والے نئے لوگوں کا استقبال کرتے ہوئے سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ان سرکردہ سیاسی کارکنان کی شرکت کی وجہ سے اپنی پارٹی کو سونہ واری علاقے میں مزید تقویت حاصل ہوگی۔انہوں نے پارٹی میں شامل ہونے والے اشخاص کو یقین دلایا کہ جب وہ اپنے علاقے میں عومی خدمت میں جھٹ جائیں گے تو انہیں پارٹی لیڈرشپ کا بھر پور تعاون حاصل ہوگا۔ اس موقعے پر اپنی پارٹی کے ایجنڈے کا تذکرہ کرتے ہوئے پارٹی صدر نے کہا، ”اپنی پارٹی ایک عوامی جماعت ہے۔ ہمارا تعلق جموں کشمیر کے عام لوگوں کے ساتھ ہے۔ اس لئے ہماری بنیادی مقصد جموں کشمیر میں ایک ایسا سازگار ماحول پیدا کرنا ہے، جس میں یہاں کے لوگ ایک پر امن، باوقار اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راہل گاندھی کے معاملے میں اپوزیشن کانگرس کے ساتھ متحد:سلمان خورشید

Next Post

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین چار برسوں سے مثالی تبدیلی آئی ہے:منوج سنہا

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

اے سی بی نے سابق سرینگر فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر کو گرفتار

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

سرینگر میں جاری نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش اختتام پذیر

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا نے اسلام قبول کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »