• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

کولگام سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

by امت ڈیسک
09/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے کھر بٹ پورہ علاقے میں کل شام ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ 2 دیگر زخمی ہو گئے، یہ بات حکام نے اتوار کو بتائی۔ ایک اہلکار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ حادثہ سنیچر کی شام اس وقت پیش آیا جب کھر بٹ پورہ میں ایک تیز رفتار گاڑی نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو ضلع اسپتال کولگام منتقل کیا گیا جہاں سے دو کو ایس کے آئی ایم ایس سورا ریفر کیا گیا۔ بعد میں ان میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد رفیق ملک ولد عبدالرشید ملک کے نام سے ہوئی ہے جب کہ زخمیوں کی شناخت بشیر احمد ولد عبدالغنی اور مشتاق احمد ملک ولد غلام قادر ملک کے نام سے ہوئی ہے جو کہ سب کھر بٹ پورہ کے رہائشی ہیں۔ دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں چیتے کے حملے میں 19 بھیڑیں ہلاک، 15 دیگر زخمی

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
Next Post
بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار:پولیس

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

پلوامہ میں شاعر کشمیر مہجور کے نام سے منسوب لائبریری برسوں بعد بھی تکمیل سے کوسوں دور

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

اسد ایاز والٹ ڈزنی کمپنی کے پہلے چیف برانڈ آفیسر مقرر

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

پونچھ میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا : فوج

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

سرینگر میں آتشزدگی کے واقعے میں چار مکانات کو نقصان پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »