• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گمری کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 5 گاڑیاں حادثہ کی شکار، گاڑیوں میں سوار لوگوں کو بچا لیا گیا: ایس ایس پی کرگل

گمری کے قریب برفانی تودہ گرنے سے 5 گاڑیاں حادثہ کی شکار، گاڑیوں میں سوار لوگوں کو بچا لیا گیا: ایس ایس پی کرگل

by امت ڈیسک
16/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//

سونمرگ، 16 اپریل، : سونمرگ سے کرگل جاتے ہوئے کم از کم پانچ گاڑیاں اتوار کی دوپہر ’سہیتن نالہ‘ گمری کے قریب برفانی تودے کی زد میں آ گئیں۔

شیطان نالہ گمری کا علاقہ زوجیلا اور دراس کے درمیان آتا ہے۔

برفانی تودے کی زد میں آنے والی گاڑیوں میں زیادہ تر ٹرک کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر سامان سے لدے ہوئے تھے اور کارگل جا رہے تھے۔

ایس ایس پی کرگل عنایت اللہ چودھری نے نیوز ایجنسی کشمیر نیوز ٹرسٹ کو بتایا کہ گاڑیوں میں موجود تمام لوگوں کو بچا لیا گیا ہے اور پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کم از کم پانچ گاڑیاں برفانی تودے کی زد میں آ گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں دو ٹریفک اہلکار معطل

Next Post

اننت ناگ میں غیر قانونی لکڑی کے ساتھ دو گرفتار*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں غیر قانونی لکڑی کے ساتھ دو گرفتار*

اننت ناگ میں غیر قانونی لکڑی کے ساتھ دو گرفتار*

ستیہ پال ملک کے دھماکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل

ستیہ پال ملک کے دھماکہ خیز بیان پر پاکستان کا ردعمل

اے اے پی نے اتوار کے روز اپنے عہدیداروں کی ایک "ہنگامی میٹنگ” منعقد کی

اے اے پی نے اتوار کے روز اپنے عہدیداروں کی ایک "ہنگامی میٹنگ" منعقد کی

وزارتِ داخلہ، صحافیوں کے لئے ایس او پی تیارکرے گی

وزارتِ داخلہ، صحافیوں کے لئے ایس او پی تیارکرے گی

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »