• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل میں ایک پرانا شیل پھٹنے سے دھماکہ، تیرہ سالہ بچے کی موت

کرگل میں ایک پرانا شیل پھٹنے سے دھماکہ، تیرہ سالہ بچے کی موت

by امت ڈیسک
17/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کرگل: لداخ یونین ٹریٹری کے کرگل ضلع میں ایک پرانا بارودی شل پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا جس میں ایک کم عمر لڑکا ہلاک ہوا ہے جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ کرگل ضلع کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس عنایت علی چودھری کے مطابق اتوار کی دوپہر کو بچے ایک میدان میں کھیل رہے تھے تبھی ایک دھماکہ ہوا جس میں ایک کم عمر لڑکا ہلاک ہوا ہے جبکہ دو زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جس علاقے میں یہ بچے کھیل رہے تھے وہاں کرگل جنگ کے دوران نہ پھٹنے والا ایک پرانا بارودی شل ملا۔ بتایا جارہا ہے کہ بچوں نے دیکھا تب انہوں نے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس کے نتیجے میں شل پھٹ گیا۔ کچھ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں فوج کی فائرنگ رینج بھی تھی۔ شل کے پھٹنے کے بعد تینوں بچوں کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن ایک 13 سالہ بچے کی راستے میں ہی موت ہوگئی جب کہ دو دیگر زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا نے اس واردات کے پیش آتے ہی کرگل ضلع ہسپتال کا دورہ کیا اور صحافیوں کو بتایا کہ ایک بچے کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو زخمیوں میں سے ایک کا آپریشن کیا گیا ہے جو خطرے سے باہر ہے۔ جبکہ دوسرے زخمی بچے کا علاج کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کرگل ضلع میں فوج ان علاقوں سے باقی بارودی شل و دیگر دھماکہ خیز مواد ہٹائے گی اور اس کے لئے جلد ہی آپریشن شروع ہوگا۔ گورنر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کی جانب ان بچوں کو معاوضہ دیا جائے گا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیریونیورسٹی خواتین کے استحصال کرنے والوں کے ہاتھوں اپنی شان کھو بیٹھی: متاثرہ اسکالر*

Next Post

جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »