• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

جموں کشمیر میں 42 انڈسٹریل اسٹیٹس قائم ہونگے

by امت ڈیسک
17/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، جموں کشمیر میں صنعتوں کو بڑھائوا دینے کیلئے جموں و کشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جا رہی ہیں جن کیلئے حکومت نے 48,301 کنال اضافی اراضی مختص کی ہے۔ مزید یہ کہ 34,292 کروڑ روپے کی مجوزہ سرمایہ کاری اور 1.54 لاکھ افراد کے روزگار کے امکانات کے ساتھ 3379 درخواستوں کو منظوری دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے اور صنعتوں کو فروغ دینے کیلئے حکومتی اقدامات جاری ہے جس کے چلتے جموں و کشمیر میں 42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس قائم کی جا رہی ہیں جن کیلئے حکومت نے 48,301 کنال اضافی اراضی مختص کی ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق اس وقت 5294 صنعتی یونٹس 67 صنعتی اسٹیٹس میں کام کر رہے ہیں جنہیں سڈکوں اور سکاپ نے 37,341 کنال اراضی پر تیار کیا ہے جس سے 1.09 لاکھ لوگوں کو روزگار مل رہا ہے۔42 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس کی ترقی کیلئے اضافی 48,301 کنال اراضی مختص کی گئی ہے۔

ان میں سے ارکان اور این بی سی سی ترجیحی بنیادوں پر 19 نئی انڈسٹریل اسٹیٹس تیار کریں گے اور اس سلسلے میں انڈسٹریز اینڈ کامرس ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے مفاہمت کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔دستاویز کے مطابق سنگل ونڈو پورٹل پر بالترتیب 65,000 کروڑ روپے اور 3.12 لاکھ افراد کی سرمایہ کاری اور روزگار کے امکانات کے ساتھ صنعتی یونٹس قائم کرنے کے لیے زمین کی الاٹمنٹ کے لیے 5327 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔

ان میں سے 3379 درخواستوں کو اب تک منظور کیا گیا ہے جس میں 34,294 کروڑ روپے کی مجوزہ سرمایہ کاری اور 1.54 لاکھ افراد کے روزگار کے امکانات ہیں۔ دستاویز میں کہا گیا کہ جموں کشمیر حکومت آئی ٹی ٹاورز کے لیے 54 کنال اراضی اور شاپنگ مال کے لیے 100 کنال اراضی کی نشاندہی کرنے کے عمل میں ہے جس میں بالترتیب 4500 اور 7500 افراد کو ملازم رکھنے کی صلاحیت ہے ۔

دستاویز میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے روزگار گارنٹی پروگرام کے تحت گزشتہ 4 سالوں کے دوران 765.97 کروڑ روپے کی مارجن منی تقسیم کی گئی جس سے 35,648 خود روزگار یونٹس قائم کیے گئے جو 3.31 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کر رہے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل میں ایک پرانا شیل پھٹنے سے دھماکہ، تیرہ سالہ بچے کی موت

Next Post

حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

حضرت بل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں چیتے کو زندہ پکڑ لیا گیا

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

صدر مرمو کا کہنا ہے کہ گاؤں پورے ملک کی ترقی کے لیے بنیادی اکائیاں ہیں۔ قومی پنچایت ایوارڈ دیتا ہے۔

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

مین بازار کولگام میں سرپرائز مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

مین بازار کولگام میں سرپرائز مارکیٹ چیکنگ کی گئی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »