• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

by امت ڈیسک
18/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع گاندربل کے گنڈ رام واری علاقے میں منگل کی صبح آوارہ کتوں نے بھیڑوں پر حملہ کر کے پانچ بھیڑ ہلاک جبکہ کئی بھیڑوں کو زخمی کردیا ہے۔صآپ

جموں کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق آوارہ کتوں نے عبدل رحیم کلو ولد غلام رسول کلو کے بھیڑوں پر صبح کے اوقات میں حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ بھیڑ ہلاک جبکہ کئی دیگر بھیڑوں کو زخمی کیا ہیں انہوں کہا جوہنی ہم نے بھیڑوں کی چیخ پکار سنی تو ہم فوری طور ان کو بچانے کی کوشش میں لگ گئے تاہم اس دوران خون میں لت پت پڑھے دیکھ کر بھیڑوں کو دیکھ کر میری آنکھیں نم ہوگئی۔

انہوں نے اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں مالی نقصان سے بچانے کیلئے مالی معاونت فراہم کریں۔

وہی اس دوران مقامی لوگوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا ہے انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ آوارہ کتوں کو ٹھکانے لگانے کیلئے فوری طور ایک ٹیم روانہ کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

Next Post

سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سابق فوجی نے پہلے بیوی اور پھر خود کو گولی مار لی

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

انتظامیہ نے کولگام میں خانہ بدوش خاندان کو ان کے مویشیوں سمیت بچایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »