• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
18/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت نصف سری نگر کی کھدائی نہ صرف لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث بن رہی ہے بلکہ جمالیات کو بھی متاثر کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے روایتی اور موروثی طرز کو ‘بیت الخلا میں نظر آنے والے کریہہ الصورت ٹائلاز’ سے تبدیل کیا جارہا ہے۔

موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔ انہوں نے کہا: ‘پیدل چلنے والوں کے راستوں کو وسیع کرنے کے لئے گاڑیوں کی سڑکوں کو تنگ کرکے ‘سمارٹ سٹی’ بنانے کے لئے نصف سری نگر کی کھدائی صرف باعث تکلیف ہی نہیں بلکہ یہ جمالیات کے قیمت پر بھی ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فن تعمیر اور منصوبہ بندی کے روایتی اور موروثی طرز کو ‘بیت الخلا میں نظر آنے والے کریہہ ٹائلاز’ سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ مشکل اور ناپسندیدہ منصوبہ کے لئے خوبصورت ‘دیور سٹون’ کو منہدم ہوتے دیکھ کر دکھ ہوا۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے روایتی جمالیات کو تباہ کئے بغیر بھی شہر کو سجایا جاسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

Next Post

گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

گاندربل میں آوارہ کتوں نے کیا بھیڑوں پر حملہ، 5 بھیڑ ہلاک

سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

سرینگر میں چوروں کے ایک گروہ کا پردہ فاش، 11 گرفتار، لاکھوں روپے مالیت برآمد، 3 گاڑیاں ضبط

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

سولر لائٹس گھوٹالے میں ملوث انجینئرز کے خلاف کارروائی

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

ڈاکٹر سید سحرش اور شاہد چودھری وزیراعظم کے ایوارڈ 2022 کیلئے منتخب

کپوارہ میں نابالغ لڑکی کی گلہ کٹی لاش برآمد

سابق فوجی نے پہلے بیوی اور پھر خود کو گولی مار لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »