• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرپشن کیس میں سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کے سابق پریس سکریٹری کے گھر پر چھاپہ مارا

کرپشن کیس میں سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کے سابق پریس سکریٹری کے گھر پر چھاپہ مارا

by امت ڈیسک
17/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
60 کروڑ روپے کے مبینہ ریلائنس انشورنس بدعنوانی کے معاملے سے متعلق سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) نے بدھ کے روز دہلی-این سی آر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے جن میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے سابق نجی پریس سکریٹری سنک بالی کی رہائش گاہ بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ ستہ پال ملک نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں 23 اگست 2018 سے 30 اکتوبر 2019 کے درمیان جموں و کشمیر کے گورنر کی حیثیت سے فائلوں کو صاف کرنے کے لیے رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔

گزشتہ سال سی بی آئی نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا تھا اور چھ ریاستوں میں چھاپے مارے تھے جبکہ معاملے کی نسبت مزید تحقیقات جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں7 سالہ کمسن بچی کنویں میں گر کر لقمہ اجل ،علاقے میں کہرام

Next Post

*ڈی پی اے پی نے پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ وہ بغیر اجازت حساس معاملات پر میڈیا سے بات نہ کریں*

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بھارت میں ہر کسی کو احتجاج کا حق حاصل ہے: غلام نبی آزاد

*ڈی پی اے پی نے پارٹی رہنماؤں سے کہا کہ وہ بغیر اجازت حساس معاملات پر میڈیا سے بات نہ کریں*

بابری مسجد کیس کے وکیل ظفر یاب جیلانی انتقال کر گئے

بابری مسجد کیس کے وکیل ظفر یاب جیلانی انتقال کر گئے

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

جی ٹوئنٹی سے قبل پکڑ دھکڑ کا ماحول بند ہونا چاہیے:محبوبہ مفتی

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

*جنوبی کشمیر میں آوارہ کتے کا حملہ، آٹھ زخمی*

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

ڈی سی کولگام نے عملی طور پر جے جے ایم کے تحت 5 ڈبلیو ایس ایس کی پیشرفت کا معائنہ کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »