• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

کپواڑہ میں دو ملی ٹینٹوں کی ہلاکت بڑی کامیابی: اے ڈی جے پی

by امت ڈیسک
14/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر:ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کرنے کے دوران 2 عدم شناخت عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر سیکورٹی فورسز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بتایا کہ کسی جانی نقصان کے بغیر سکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان میں خلل ڈالنے کی خاطر دراندازی کے ذریعے اس طرف آنے والے عسکریت پسندوں کا یہی انجام ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اور سکیورٹی فورسز قوم کی خود مختاری، دفاع اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کے دوران دو عدم شناخت عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 57 آر آر، کپواڑہ پولیس 160بٹالین ٹریٹرریل آرمی نے مصدقہ اطلاع موصو ل ہونے کے بعد مژھل سیکٹر میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔مزید پڑھیں: کپواڑہ میں فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں دو عسکریت پسند ہلاکانہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور سخت کوششوں کے بعد دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہلاک شدہ عسکریت پسند حزب المجاہدین سے وابستہ ہے اور وہ اس طرف آنے کی کوشش میں تھے۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ مہلوک ملی ٹینٹوں کی شناخت کے لئے جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق تصادم کی جگہ دو اے کے رائفلیں، چار میگزین، 48گولیوں کے راونڈ، چار گرینیڈس اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی مژھل سیکٹر میں دراندازی کی ایک کوشش کے دوران دو عسکریت پسند مارے گئے تھے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

*جموں کشمیر کے علاقوں میں 4 تازہ زلزلے*

Next Post

اترکاشی میں دفعہ 144 نافذ، مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی پر مجبور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
اترکاشی میں دفعہ 144 نافذ، مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی پر مجبور

اترکاشی میں دفعہ 144 نافذ، مسلمان خوف کے باعث نقل مکانی پر مجبور

درخشاں اندرابی جیسوں کا انتخابات کے بعد نام و نشان نہیں ملے گا:عمر عبداللہ

درخشاں اندرابی جیسوں کا انتخابات کے بعد نام و نشان نہیں ملے گا:عمر عبداللہ

این آئی اے نے وحید پرہ کو امریکہ جانے کی  اجازت نہیں دی

این آئی اے نے وحید پرہ کو امریکہ جانے کی اجازت نہیں دی

سری نگر میں دو نابالغ طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں استاد کے خلاف مقدمہ درج: پولیس

سری نگر میں دو نابالغ طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں استاد کے خلاف مقدمہ درج: پولیس

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

جموں کشمیر میں انتخابات منعقد کیوں نہیں کرائے جا ریے: آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »