• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

جموں کشمیر میں انتخابات منعقد کیوں نہیں کرائے جا ریے: آزاد

by امت ڈیسک
14/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے ٹوئٹر پر کہا کہ "جموں و کشمیر میں چھ سال سے انتخابات نہیں ہو رہے ہیں اور ایک بھی پارٹی اس پر سوال نہیں اٹھا رہی ہے۔ لہٰذا عمر عبداللہ جو کہہ رہے ہیں وہ درست ہے۔ مجھے بھی دوسری سیاسی جماعتوں سے بھی یہی شکایت ہے۔جب ان کی بات آتی ہے تو وہ اتحاد کی بات کرتے ہیں اور جب یہاں 6-7 سال سے انتخابات نہیں ہوتے تو ایک جماعت بھی آواز نہیں اٹھاتی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پارلیمانی انتخابات اور کل جماعتی میٹنگ سے متعلق عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس 23 جون کو پٹنہ، بہار میں ہونے والی میٹنگ میں شرکت کرے گی، تاہم میٹنگ میں نیشنل کانفرنس محض خاموش تماشائی بنی رہے گی۔ عمر عبداللہ نے کہا: ’’ ہم یہ سننے کے لیے پٹنہ جائیں گے کہ بڑی پارٹیوں کا عظیم اتحاد (گرینڈ الائنس) کے بارے میں کیا کہنا ہے۔ ہم (نیشنل کانفرنس) ایک چھوٹی پارٹی ہے اور یہاں تک کہ اگر ہم جموں و کشمیر بشمول لداخ کی سبھی چھ پارلیمانی سیٹیں بھی حاصل کر لیں (جموں و کشمیر میں 5 اور لداخ میں 1)، تو بھی حکومت سازی میں ہمارا زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا: ’’پہلے اُن بڑی سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا جو پچاس، سو یا دو سو سیٹوں پر انتخابات میں شرکت کر ہی ہیں، اور چھوٹی پارٹیوں کو اتحاد میں شامل ہونے سے قبل ان بڑی جماعتوں کو خود متحد ہونا چاہئے۔‘‘ نام لیے بغیر عمر عبد اللہ نے ٹی ایم سی، ڈی ایم کے اور دیگر جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’جب ہم حزب اختلاف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کی بات کرتے ہیں تو بنگال کی پارٹی گوا میں اور تمل ناڈو کی جماعت دہلی میں کیونکر الیکشن لڑ رہی ہیں؟ کچھ پارٹیاں ایسی ہیں جن کا جموں و کشمیر میں کوئی بھی کارکن نہیں ہے اور وہ بھی یہاں الیکشن میں کود پڑنے کی خواہاں ہیں۔‘‘ عمر عبداللہ کے مطابق ’’اس طرح کی حرکتوں سے کسی بھی جماعت کو فائدہ نہیں ہوتا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں دو نابالغ طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں استاد کے خلاف مقدمہ درج: پولیس

Next Post

بڈگام میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کی فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بڈگام میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کی فائرنگ

بڈگام میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد پولیس کی فائرنگ

پولیس نے عدالت میں تین عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

پولیس نے عدالت میں تین عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین لقمہ اجل ، بچے سمیت تین دیگر زخمی

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین لقمہ اجل ، بچے سمیت تین دیگر زخمی

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا کے لیے پولیس اہلکار تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »