• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں دو سالہ بچی نہر میں ڈوب کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
15/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے انکھو لو سنبل گاوں میں جمعرات کو ایک 2 سالہ بچی کی آبپاشی نہر میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جنت زہرہ دختر جاوید احمد ڈار ساکنہ اوڈ ینا سنبل آبپاشی نہر میں ڈوب گئی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے بچاؤ کاروائی شروع کی۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے بچی کو پانی سے نکال کر سی ایچ سی سنبل منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ قانونی و طبی کارروائیوں کے بعد لاش آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری سڑک حادثے میں دو خواتین لقمہ اجل ، بچے سمیت تین دیگر زخمی

Next Post

امرناتھ یاترا کے لیے پولیس اہلکار تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا کے لیے پولیس اہلکار تعینات

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

ایس آئی یو نے کپواڑہ میں پاکستان میں مقیم حزب جنگجو کی جائیداد ضبط کر لی

سینئر پروڈیوسر اور فلمساز زاہد منظور نہ رہے

سینئر پروڈیوسر اور فلمساز زاہد منظور نہ رہے

تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ سمندری طوفان بپرجوئے گجرات کے ساحل سے ٹکرایا

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

ہائبرڈ ماڈل قبول ایشیا کپ پاکستان اور سری لنکا میں منعقد ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »