• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر کرگل میں ہڑتال

کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر کرگل میں ہڑتال

by امت ڈیسک
13/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کارگل) کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی ’لداخ بند‘ کال کے پیش نظر پیر کے روز ضلع کرگل میں مکمل ہڑتال رہنے سے معمولات زندگی درہم و برہم ہوکر رہ گئے۔ واضح رہے الائنس نے لداخ کو ریاست کا درجہ دینے، لداخ کو درکار آئینی تحفظات، بے روزگار نوجوانوں کے روز گار کے لئے خالی اسامیوں کو پر کرنے اور لوک سبھا اور راج سبھا میں الگ نمائندگی دینے کے مطالبات کو لے کر لداخ بند کی یہ کال دی تھی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق کال کے پیش نظر ضلع بھر میں پیر کے روز تمام بازار بند اور دیگر کاروباری سرگرمیاں مفلوج ہو کر رہ گئیں۔ ضلع کی تمام سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بھی بند رہی۔

حکام نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو پیش آنے سے روکنے کے لئے حساس مقامات پر سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری کو تعینات کر دیا تھا۔ ادھرحکام کا کہنا ہے کہ بند کے دوران کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ الائنس کے ایک عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے یہ کال اس لئے دی ہے کیونکہ جو ہمارے دیرینہ مطالبات ہیں ان کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کال کے پیش نظر ضلع کے تمام تحصیل و بلاک صدر مقامات پر مکمل ہڑتال رہی اور لوگوں نے منفی15.0 ڈگری سینٹی درجہ حرارت ہونے کے باوجود اس بند کال کو کامیاب بنایا جس کے لئے ہم لوگوں کے مشکور ہیں۔ ایک مقامی شخص کا کہنا تھا کہ لداخ یونین ٹریٹری بن جانے کے بعد ہمارا روزگار محفوظ نہیں ہے جس کے لئے ہم نے آج ہڑتال کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زیون سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کا پولیس بس پر حملہ، کئی اہلکار زخمی

Next Post

زیون حملہ: 14زخمی پولیس اہلکاروں میں سے 2 دم توڑگئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
زیون حملہ: 14زخمی پولیس اہلکاروں میں سے 2 دم توڑگئے

زیون حملہ: 14زخمی پولیس اہلکاروں میں سے 2 دم توڑگئے

میں نے اُس وزیر اعظم کے ساتھ کام کیا جس نے انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت کا نعرہ دیا تھا : عمر عبداللہ

میں نے اُس وزیر اعظم کے ساتھ کام کیا جس نے انسانیت، جمہوریت اور کشمیریت کا نعرہ دیا تھا : عمر عبداللہ

رنگریٹ جھڑپ:  پولیس نے دو مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت کرلی

رنگریٹ جھڑپ: پولیس نے دو مشتبہ عسکریت پسندوں کی شناخت کرلی

چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سرد ہونے لگی، لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

چلہ کلان سے قبل ہی وادی میں راتیں انتہائی سرد ہونے لگی، لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا

ہفتہ روزہ شہاب کاخصوصی میگزین جاری

ہفتہ روزہ شہاب کاخصوصی میگزین جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »