• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں گرمی ہی چھٹیاں کا اعلان جلد ہوگا: صوبائی کمشنر

کشمیر میں گرمی ہی چھٹیاں کا اعلان جلد ہوگا: صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
23/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں و کشمیر) :صوبائی کمشنر کشمیر، وجے کمار بدھوریا، نے موسمی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کے متعلق کہا کہ اس ضمن میں فیصلہ جلد لیا جائے گا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ’’15 جولائی تک خوبصورت لالچوک دیکھنے کو ملے گا۔‘‘ ان باتوں کا اظہار صوبائی کمشنر نے جمعہ کے روز سرینگر کی پرتاپ پارک کا دورہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

وادی کشمیر میں گرمی بڑھنے کے پیش نظر اسکولوں میں گرمائی تعطیلات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ ’’گرمی تو ہے لیکن اس بارے میں اتوار کے بعد فیصلہ لیا جائے گا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’15 جولائی تک لوگوں کو خوبصورت لال چوک دیکھنے کو ملے گا۔‘‘ صوبائی کمشنر نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ کے سرینگر دورے کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔ وزیر داخلہ امیت شاہ آج کئی پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے۔واضح رہے کہ وادی کشمیر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے 23 جون کو رواں سیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔

سرینگر میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.8 ڈگری سیلشیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول کے درجہ حرارت سے 5.6 ڈگری سیلشیس زیادہ ہے۔ اور گزشتہ ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے کے دوران جون ماہ کا سب سے گرم ترین دن تھا۔ عام طور پر جولائی ماہ میں شدید گرمی کے دوران اسکولوں اور کالجز میں گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جاتا تھا تاہم رواں برس جون میں ہی گرمی بڑھنے کے پیش نظر سمر وکیشن کی مانگ زور پکڑ رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر داخلہ سرینگر میں ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

سرینگر سڑک حادثے میں نوجوان اور کپواڑہ میں معصوم لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر سڑک حادثے میں نوجوان اور کپواڑہ میں معصوم لقمہ اجل

*4.5 ملین سے زیادہ خواتین، بچے ہر سال حمل کے دوران مرتے ہیں: اقوام متحدہ*

سرینگر میں ایک شخص کی مبینہ طور پر خودکشی، تحقیقات شروع*

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

عبداللہ، گاندھی اور مفتی خاندانوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ رکھا تھا: امت شاہ

پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی

پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی

پی ایم مودی کا امریکی دورہ ختم، مصر کیلئے روانہ

پی ایم مودی کا امریکی دورہ ختم، مصر کیلئے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »