• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

عبداللہ، گاندھی اور مفتی خاندانوں نے جمہوریت کا گلا گھونٹ رکھا تھا: امت شاہ

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ان دنوں جموں وکشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ پہلے دن جموں کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ سرینگر پہنچے جہاں انہوں نے راج بھون میں مختلف اسکمیوں کے علاوہ 500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ وزیر داخلہ نے ایس کے آئی سی سی میں وزارت کلچرل کی جانب سے منعقد کیے گئے وتاستا کلچرل پروگرام کا بھی افتتاح کیا جو کہ 23 جون تک جاری رہے گا۔ اس موقع وزیر داخلہ امت شاہ نے مرکز سرکار کی مختلف اسکیموں کا تذکرہ کرتے کہاکہ جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ جموں و کشمیر کے ہر شعبے میں ترقی ہورہی ہے اور لوگ مرکز کی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھا کر اپنے معیار زندگی کو بہتر بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا صحت کے شعبے میں مودی حکومت نے انقلاب لایا ہے۔ صحت کے بنیاد ڈھانچے کو مضبوط اور مستحکم کیا گیا ہے، مفت ادویات سے لے کر علاج ومعالجہ پر 5 لاکھ تک کا خرچ سرکار برداشت کرتی ہے۔’

امت شاہ نے مفتی، گاندھی اور عبدللہ خاندانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان تینوں خاندانوں نے یہاں جمہوریت کا گلا گھونٹ کے رکھ دیا تھا اور یہ دونوں خاندان جموں وکشمیر میں پنچایتی انتخابات اور بلدیاتی انتخابات ہونے نہیں دیتے تھے، جب کہ جموں و کشمیر کی سیاست اور راج انہیں خاندانوں کے پاس گھوما کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے نام پر مفتی اور عبدللہ خاندانوں نے اپنے مفاد کے لیے یہاں کے لوگوں کو ترقی سے کوسوں دور رکھا، لیکن اب جموں و کشمیر بدل رہا ہے۔ بی جی پی قیادت والی مرکز حکومت نے نہ صرف جمہوریت کی جڑوں کو مضبوط کرکے یہاں پنچ سرپنچ انتخابات کروائے، بلکہ عام لوگوں تک ترقی کے فوائد پنچانے کی بھر پور کوشش کی۔’

وزیر داخلہ امیت شاہ نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر میں اس وقت امن وامان کی فضا قائم ہے۔ ہڑتال ،پتھری بازی، گن گرج کا دور ختم ہوچکا ہے۔ اب یہاں کے لوگ اب من و سکون کی زندگی گزار رہے ہیں۔ ساحت پر بات کرتے ہوئے، انہوں نے اپنی تقریر میں کہا گزشتہ برس ایک لاکھ 88 ہزار سیاحوں نے جموں وکشمیر کی سیر کی اور سیاحوں یہ ریکارڈ تعداد اس سے قبل کبھی بھی دیکھنے کو نہیں تھی۔ اس قبل جمعہ کی صبح امت شاہ جموں شاما پرساد مکھرجی کے مجسمے پر پھول چڑھا کر اپنے دورے کا آغاز کی، جب کہ کئی ترقیاتی ترقیاتی پروجیکٹوں کا بھی سنگ بنیاد بھی ڈالی۔

واضح رہے وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوسرے دن یعنی ہفتے کے روز سرینگر میں” بلیدان ستمب” کی بھی سنگ بنیاد رکھے گے جبکہ کئی عوامی وفود سے بھی امیت شاہ کا پروگرام ہے اس کے علاوہ وہ سرینگر میں سیکورٹی صورتحال کی جائزہ میٹنگ بھی لیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں ایک شخص کی مبینہ طور پر خودکشی، تحقیقات شروع*

Next Post

پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی

پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی

پی ایم مودی کا امریکی دورہ ختم، مصر کیلئے روانہ

پی ایم مودی کا امریکی دورہ ختم، مصر کیلئے روانہ

بارہمولہ میں دو خواتین سمیت تین منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں دو خواتین سمیت تین منشیات فروش گرفتار

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »