• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد محدود

ٹویٹر پر پوسٹ پڑھنے کی حد محدود

by امت ڈیسک
02/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے لیے صارفین کی جانب سے روزانہ پڑھے جانے والے ٹویٹس کی تعداد کو اپڈیٹ کرکے 10 ہزار کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے ہفتہ کو کہا کہ اے آئی کرنے والی تقریباً ہر کمپنی بڑی مقدار میں ڈیٹا کو اسکریپ کر رہی ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ڈیٹا اسکریپنگ اور سسٹم میں ہیرا پھیری کی انتہائی سطح سے نمٹنے کے لیے ہم نے درج ذیل عارضی حدود کو نافذ کیا ہے۔ تصدیق شدہ اکاؤنٹس روزانہ 6000 پوسٹس پڑھنے تک محدود ہیں۔ غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس روزانہ 600 پوسٹس تک محدود ہیں۔ نئے غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس روزانہ 300 تک محدود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ حد جلد ہی تصدیق شدہ صارفین کے لیے روزانہ 8000 پوسٹس، غیر تصدیق شدہ صارفین کے لیے 800 اور نئے غیر تصدیق شدہ صارفین کے لیے 400 تک بڑھ جائے گی۔ تقریباً تین گھنٹے بعد مسک نے ٹویٹ کیا کہ یہ تعداد اب 10,000، 1,000 اور 500 ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے سسٹم میں رجسٹر کیے بغیر پوسٹس دیکھنے کی سہولت بھی منسوخ کردی ہے۔

واضح رہے کہ ٹویٹر کی یہ وضاحت اس وقت سامنے آئی جب مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو عالمی سطح پر ایک بڑی خرابی کا سامنا کرنے کے بعد بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جس سے ہزاروں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی سے قاصر رہے۔ آؤٹیج مانیٹر ویب سائٹ ‘ڈاؤن ڈیٹیکٹر’ کے مطابق 7000 سے زائد صارفین نے ٹوئٹر کے ساتھ مسائل کی اطلاع دی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹوئٹر کی کمان ایلون مسک کے ہاتھ میں آنے کے بعد روزانہ کوئی نہ کوئی نیا معیار طے کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ٹوئٹر کو مالیاتی ماڈل میں تبدیل کرنے کی مسلسل کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب ٹوئٹر کی سروس میں کمی کے باعث لوگ پریشان ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا کے لیے تیسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

Next Post

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

ٹائیگر ابھی زندہ ہے، بی جے پی کے ریاستی صدر رویندر رینہ کا ٹویٹ

آنجہانی پنڈت سمپت پرکاش کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: کل جماعتی حریت کانفرنس

آنجہانی پنڈت سمپت پرکاش کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: کل جماعتی حریت کانفرنس

سمپت پرکاش کی موت پر سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج وغم

سمپت پرکاش کی موت پر سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج وغم

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مزید 3 ایکسرے مشینیں نصب

سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مزید 3 ایکسرے مشینیں نصب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »