• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

بانڈی پورہ کے گریز میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹورسٹ گائیڈ کی موت

by امت ڈیسک
05/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بانڈی پورہ: بانڈی پورہ کے گریز علاقے سے آج دوپہر کو ایک افسوس ناک خبر سامنے آئی ہے۔ وادی تلیل میں ایک ٹورسٹ گائیڈ کی دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی موت ہو گئی۔ 28 سالہ زاہد احمد لون ولد ظہور احمد لون کو دل کا دورہ اس وقت پڑا جب وہ سیاحوں کو لیکر وادی تلیل کے شیح پورہ گیا ہوا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ زاہد کل شام کو سیاحوں کو لیکر وادی تلیل کی طرف گامزن ہوا تھا۔ تاہم آج دوپہر کو اچانک اسے دل کا دورہ پڑ گیا، جس کی وجہ سے موقعے پر ہی ان کی موت ہو گئی۔واضح رہے کہ زاہد احمد اس علاقے کے ایک معروف سیاحتی گائڈ تصور کیے جاتے تھے۔ انہوں نے اس علاقے میں سیاحت کو بڑھاوا دینے میں بھی قلیدی کردار ادا کیا تھا۔ وہ پچھلے کئی سالوں سے سیاحت سے منسلک تھے اور اس وقت انہوں نے گریز کے کیمپنگ سائٹ پر کئی کیمپ بھی لگائے تھے، جہاں سے وہ کل شام کو سیاحوں کو لیکر تلیل کی طرف روانہ ہوئے تھے۔گریز کی سیاحت کو فروغ دینے کے حوالے سے زاہد سوشل میڈیا پر بھی کافی معروف تھے۔ اچانک سے ان کے اس طرح موت کی خبر آنے سے گریز اور بانڈی کے کئی علاقوں میں غم کا ماحول ہے۔ زاہد کا تعلق گریز کے بڑون علاقے سے تھا تاہم اس وقت وہ بانڈی پورہ میں رہائش پزیر تھے۔ تلیل سے آخری خانچ پڑتال کے لئے انہیں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال داور منتقل کیا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں جسم فروشی کا اڈہ بے نقاب،متعدد گرفتار

Next Post

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

حکومت بے گھر افراد کے لیے مکان کے نام پر 10 لاکھ لوگوں کو یہاں آباد کرنا چاہتی ہے:محبوبہ مفتی

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی قیمت پر قابل قبول نہیں:کشمیری علما

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے گوردوارہ چھٹی پادشاہی کا دورہ کیا

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

محبوبہ مفتی اشتعال انگیز بیانات دے کر لوگوں کو بھڑکا رہی ہیں:رویندر رینا

دنیا میں تین جولائی گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا

دنیا میں تین جولائی گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »