• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

سابق چیف سیکریٹری بی آر شرما جموں کشمیر کے نئے سٹیٹ الیکشن کمشنر

by امت ڈیسک
14/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :جموں و کشمیر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو سابق بیروکریٹ برج راج شرما کو ’’اسٹیٹ الیکشن کمیشن‘‘ منتخب کیا ہے۔ اسٹیٹ الیکشن کمشنر جموں کشمیر میں پنچایتی اور ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات منعقد کرتا ہے۔ بی آر شرما کے اسٹیٹ الیکشن کمشنر انتخاب کے متعلق منوج سنہا نے جمعہ کو ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’برج راج شرما 65 برس کی عمر تک اسٹیٹ الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالیں گے۔‘‘

منوج سنہا نے حکمنامہ میں کہا کہ ’’جموں وکشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989 کے شق 36 کے سب سیکشن 3 کے مطابق سابق آئی اے ایس افسر برج راج شرما کو اسٹیٹ الیکشن کمیشن منتخب کیا جا رہا ہے۔‘‘ برج راج شرما جموں ضلع کے رہنے والے ہیں اور سنہ 1984 بیچ کے آئی اے ایس افسر تھے اور اپریل سنہ 2020 میں نوکری سے سبکدوش ہوئے تھے۔ وہ جموں کشمیر میں کئی انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں اور سنہ 2015 اور سنہ 2017 کے مابین پی ڈی پی اور بی جے پی مخلوط سرکار میں جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری رہے۔سبکدوشی کے بعد اکتوبر 2019 میں ان کو مرکزی سرکار نے دو برس کے لئے اسٹاف سلیکشن کمیشن کا چیئرمین منتخب کیا تھا تاہم آٹھ ماہ کے بعد انہوں نے استعفیٰ پیش کیا کیونکہ سنہ مئی 2020 میں انکو جموں کشمیر کے سابق ایل جی گریش چند مرمو نے جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین بنایا تھا، جس کی مدت دو برس ہے یا 62 برس کی عمر کی حد۔

غور طلب ہے کہ جموں کشمیر میں اکتوبر نومبر سنہ 2018 میں پنچایتی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا گیا تھا۔ ان انتخابات میں منتخب پنچایتی ممبران کی مدت امسال دسمبر میں مکمل ہو رہی ہے۔ سیاسی گلیاروں میں یہ چہ میگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ جموں کشمیر میں پہنچایتی و بلدیاتی انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔ بی آر شرما سے قبل سابق آئی اے ایس افسر کے کے شرما اسٹیٹ الیکشن کمشنر رہے جن کی دو برس کی مدت امسال فروری میں مکمل ہوئی تھی۔ وہ ایل جی منوجی سنہا کے مشیر تھے تاہم اکتوبر سنہ 2020 میں انکو سٹیٹ الیکشن کمشنر منتخب کیا گیا تھا۔ کے کے شرما کا تعلق بھی جموں ضلع سے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

Next Post

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

ٹی آر ایف عسکریت پسند اشتہاری قرار، 10لاکھ کا انعام مقرر

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

سری نگر میں لشکر طیبہ، ٹی آر ایف سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاون گرفتار : این آئی اے

پاکستان کو بھارت ضرور جانا چاہئے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

پاکستان کو بھارت ضرور جانا چاہئے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

آرمی چیف کی ایل جی  منوج سنہا سے ملاقات

آرمی چیف کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات

سنجے شرما کی ہلاکت کے پیچھے عسکریت پسند اونتی پورہ انکاؤنٹر میں مارا گیا : اے ڈی جی پی

شوپیاں حملہ: مفرور عسکریت پسندوں کی تلاش جاری، کئی افراد سے پوچھ گچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »