• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

by امت ڈیسک
01/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

تل ابیب: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اس بات کی تصدیق کی کہ فوج میں داخلی ہم آہنگی کے احساس میں کمی آ رہی ہے۔ یوو گیلنٹ نے خبردار کیا ہے کہ جاری عدالتی بحران سے مستقبل میں فوجی کی صلاحیتوں پر اثر پڑ سکتا ہے۔

کنیسٹ میں یوو گیلنٹ نے خارجہ امور اور دفاعی کمیٹی کے ارکان کے ساتھ ایک بند سیکورٹی میٹنگ کے دوران مزید کہا کہ فوج اس وقت اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے اہل ہے تاہم اسرائیل میں سیاسی بحران کے نتیجے میں اس پر اثرات پڑ سکتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی فوج اب اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے اہل ہے لیکن ایسا نقصان پہنچ رہا ہے جس کا اثر طویل مدت میں ہو سکتا ہے۔ یہ احساس ہے کہ فوج میں اندرونی ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے۔ انٹیلی جنس اور پبلک سکیورٹی سروسز کے سینئر حکام نے بحث میں حصہ لیا۔ میٹنگ میں موجودہ صورتحال اور اسرائیل کو مختلف محاذوں پر درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا۔

اسرائیل میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بحران جو اپنے ساتویں مہینے میں داخل ہوگیا ہے اس وقت بڑھ گیا جب کنیسٹ نے گزشتہ پیر کو پہلی ترمیم منظور کی جس میں سپریم کورٹ کے حکومتی فیصلوں کو کالعدم کرنے کے اختیارات کو کم کیا گیا ہے اور عدالت کی آزادی کے بارے میں خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔

وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی دائیں بازو کی حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات کی ترمیم کے کے منصوبوں کی وجہ سے اسرائیل میں بڑے احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے اور اب تک جاری ہیں۔ نیتن یاھو حکومت کے اس منصوبے نے اسرائیلی معاشرے کو گہرے طور پر تقسیم کردیا ہے۔ بعض ریزرو فوجیوں نے حکم کی نافرمانی کا اعلان بھی کردیا۔

تاہم نیتن یاہو نے کہا کہ حکومت کے اقدامات کو الٹنے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا کنیسٹ کا فیصلہ جمہوریت کو نقصان نہیں پہچائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

Next Post

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

بغیر کسی اجازت کے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف حکومت کا کڑا رخ

بغیر کسی اجازت کے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف حکومت کا کڑا رخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »