• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

بھیڑیا بننے کیلئے جاپانی شہری نے لباس پر کروڑوں خرچ کردیئے

by امت ڈیسک
01/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ٹوکیو: ایک جاپانی شہری جو اپنے 19,000 پاؤنڈز (5 کروڑ 98 لاکھ روپے سے زائد) کے بھیڑیے کے لباس کے لیے وائرل ہوا تھا، نے کہا ہے کہ وہ خود کو انسان محسوس نہیں کرتا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو کے ایک ہائی وے انجینئر ٹورو یوڈا نے اپنے بھیڑے کے لباس پر 30 لاکھ ین (جاپانی کرنسی) خرچ کیے تاکہ وہ بھیڑیے میں تبدیل ہونے کے اپنے بچپن کے خواب کو پورا کر سکیں۔

32 سالہ ٹورو یوڈا نے پہلے اپنی شناخت چھپائے رکھی لیکن بعد میں انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح اس لباس میں زندگی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ وہ یہ لباس باہر نہیں پہنتے بلکہ اسے آرام کرنے اور اپنی پریشانیوں کو بھولنے کے لیے گھر پر ہی پہنتے ہیں۔

ٹورو نے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ جب میں اپنا لباس پہنتا ہوں تو مجھے لگتا ہے کہ میں اب انسان نہیں ہوں۔ میں انسانی رشتوں سے آزاد ہوں۔ ہر قسم کی پریشانیاں، کام سے متعلق اور دوسرے مسائل کے بارے میں بھول جاتا ہوں۔

ٹورو کا مزید کہنا تھا کہ اس لباس کو مکمل ہونے میں 50 دن سے زائد کا وقت لگا۔ انہوں نے کہا کہ بچپن سے جانوروں سے میری محبت اور ٹی وی پر کچھ حقیقت کی طرح دِکھنے والے جانوروں کے لباس کی وجہ سے میں نے بھیڑیا بننے کا خواب دیکھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برازیل میں جادو کیلیے قبر کھول کر خاتون کا سر چوری کرلیا گیا

Next Post

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

ہماری فوج میں ہم آہنگی ختم ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر دفاع کا انتباہ

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »