• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

پلوامہ اور شوپیان میں این آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

by امت ڈیسک
01/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جموں وکشمیر میں عسکریت پسندوں کے مدد کرنے والے افراد پر قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے کاروائیاں جاری ہے،جس کے تحت ایجنسی کی جانب سے آئے روز جموں وکشمیر کے محتلف مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی جارہی ہیں۔ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے قومی تحقیقات ایجنسی نے آج ضلع پلوامہ کے رہمو علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کی، یہ چھاپہ مار کارروائی صبح سے ہی شروع کی گئی۔ پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے چھاپہ مارا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ چھاپہ مار کارروائی محمد اشرف کے گھر پر ماری گئی۔ اس دوران کاغذات کی چھان بین اور موبائل و دیگر الیکٹرانک چیزوں کی جانچ کی گئی۔

وہیں کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر نے ضلع کے تین مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی جس میں دربگام، کریم آباد ،آینگُنڈ شامل ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ عسکری سرگرمیوں میں ملوث افراد اور ان کی عسکری سرگرمیوں میں مدد کرنے والے افراد کے گھر پر چھاپے مار کارروائی انجام دی جارہی ہیں۔ وہیں قومی تحقیقاتی ایجنسی کی طرف سے جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں تازہ چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہے۔ یہ چھاپے کس مقصد سے ڈالے جارہے ہیں اس حوالہ سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق این آئی اے نے ضلع کے دچھی پورہ علاقے میں ساقب احمد ولد محمد مقبول کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دنیا کے مشہور ترین باغ میں قرآن پاک میں مذکور پودوں کی نمائش

Next Post

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

ہریانہ میں یاترا کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ، دو ہوم گارڈ ہلاک، درجنوں افراد زخمی

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

سرینگر کے ٹٹو گرائونڈ سے فوج کا انخلا، زمین وزارت داخلہ کو منتقل

بغیر کسی اجازت کے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف حکومت کا کڑا رخ

بغیر کسی اجازت کے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف حکومت کا کڑا رخ

متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: سی بی کے

متعدد جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر: سی بی کے

یقینی شکست سے بی جے پی خوفزدہ، محبوبہ کا ستیہ پال کے انٹرویو پر رد عمل

یقینی شکست سے بی جے پی خوفزدہ، محبوبہ کا ستیہ پال کے انٹرویو پر رد عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »