• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

پانچ اگست کے روز امرناتھ یاترا معمول کے مطابق جاری رہے گی، افواہیں حقیقت سے بعید:سرکاری ذرائع

by امت ڈیسک
05/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: اطلاعات کے مطابق جمعے کی شام کو جموں کے میڈیا ہاؤسز نے ضلعی ترقیاتی کمشنر جموں کے حوالے سے لکھا کہ ہفتے کے روز امرناتھ یاترا معطل رہے گی تاہم محکمہ اطلاعات و نشریات نے اس کو من گھڑت اور حقیقت سے بعید قرار دیا۔

محکمہ اطلاعات و نشریات نے خبر کو فرضی قرار دے کر کہا کہ ہفتے کے روز بھی معمول کے مطابق امرناتھ یاترا جاری رہے گی اور اس حوالے سے جو افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ان کا حقیقت کے ساتھ کوئی واسط نہیں ہے۔ جبکہ سرکاری زرائع نے بتایا کہ چند میڈیا ہاوسز کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے چار سال مکمل ہونے کے پیش نظر ہفتے کے روز یاترا معطل رہے گی جو من گھڑت اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ان کے مطابق یاترا حسب معمول ہفتے کے روز بھی جاری رہے گی

معلوم ہوا ہے کہ جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں کئی سیاسی و سماجی جماعتوں نے 5 اگست 2019 میں لیے گئے فیصلوں کے خلاف احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، شیو سینا،کانگریس، اور دیگر سیاسی جماعتوں نے 5 اگست یعنی دفعہ 370 کی منسوخی کی چوتھی برسی پر جموں میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد صادر کیے گئے اہم فیصلوں پر طائرانہ نظرجموں وکشمیر میں صدر راج کے پانچ برس مکمل، اسمبلی انتخابات کب ہوں گے؟

خیال رہے کہ مرکزی حکومت نے 5 اگست 2019 میں جموں وکشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرکے ریاست کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کیا جو کہ اب جموں وکشمیر اور لداخ یوٹیز کہلاتی ہیں۔ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت دفعہ 370کی منسوخی کے چار برس مکمل 5اگست 2023 کو مکمل ہو رہے ہیں، حکمران جماعت بی جے پی اس کو ’’تاریخی فیصلہ‘‘ جبکہ این سی اور پی ڈی پی جیسی سیاسی جماعتیں پانچ اگست 2019 کو ’’کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب‘‘ قرار دے رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کے رہنما کو حراست میں لینے پر محبوبہ مفتی کا سوال

Next Post

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو تین سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نظر بند

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نظر بند

عسکریت پسندوں کی مدد فراہم کرنے والے شخض کی جائداد ضبط

پی ڈی پی اور این سی دفاتر سیل

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

دفعہ370 کی منسوخی کے بعد عام آدمی کا اپنی مرضی سے جینا سب سے بڑی تبدیلی: ایل جی

کولگام جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

کولگام جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے بانڈی پورہ کے فوجی جوان کے گھر میں ماتم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »